Current Affairs

Current Affairs: Prime Minister Imran Khan visits Turkey

Current Affairs: Prime Minister Imran Khan visits Turkey

Current Affairs: Prime Minister Imran Khan visits Turkey

پرائم منسٹر عمران خان کا دورۂ ترکی – ٹی او بی بی سے خطاب

پاکستان کے پرائم منسٹر جناب عمران خان آج دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچے، اپنے دورے میں پرائم منسٹرکوئی بڑا جلوس لیکر نہیں گئے نہ ہی کوئی پوتے پوتیاں نواسے نواسیاں ہمراہ گئے، پرائم منسٹر کیساتھ وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیرِخزانہ اسد عمر گئے، کامرس منسٹر، اورسیزمنسٹر گئے۔

پرائم منسٹر کا یہ دورہ ایک اہم دورہ ہے اور جس میں پاکستان میں کھلنے والے بزنس کے نئے مواقع اور انکو اپنے دوست ممالک کیساتھ ملکر ایکسپلور کرنا ہے تاکہ پاکستان میں معشیت کی بحالی میں یہ ممالک بھی دلچسپی لیں اور پاکستان آ کر بزنس کریں۔

پاکستان میں بزنس کا بہت بڑا موقع موجود ہے مگر کبھی اس موقع کو درست طرح سے استعمال میں نہیں لایا گیا، اسکی بہت ساری وجوہات ترجیحات کی غلط استعمال اور غلط طریقۂ کار رہا ہے۔ وزیرِاعظم نے پاکستان میں تیار کی جانے والی نئی ترجیحات پر روشنی ڈالی اور ترکش بزنس کمپینیوں کو مدعو کیا کہ وہ آ کر پاکستان میں بزنس کریں۔

 

Current Affairs: Prime Minister Imran Khan visits Turkey

current affairs
current affairs

About the author

Masood

ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں،۔ ایک پردسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکے قلم خونِ جگر کی روشنائی سے لکھتا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ تلخ ہے، ہضم مشکل سے ہوتی ہے، پردسی جو اپنے دل کا اظہار شاعری میں بھی کرتا ہے

Add Comment

Click here to post a comment