ایک خبر دیکھ کر

ایک خبر دیکھ کر:

لبوں پر تالے لگانے کا وقت ہے
سچائی پر پہرے بٹھانے کا وقت ہے
یہ حکم ہے وقت کے یزیدوں کا
جو سر اٹھے وہ لٹکانے کا وقت ہے

مسعود

ایک قطعہ

ایک قطعہ ہم اہلِ درد طرب کی محفلیں سجاویں گے کیا؟ دھواں ہوئے جاتے ہیں راستے منزل پاویں گے کیا؟ کچھ تو بچا رکھو ناکامئِ  محبت کی داستاں گر وہ پوچھ ہی بیٹھیں کہ...

Pegham Network Community

FREE
VIEW