Aik Qitaa
ایک قطعہ
ہم اہلِ درد طرب کی محفلیں سجاویں گے کیا؟
دھواں ہوئے جاتے ہیں راستے منزل پاویں گے کیا؟
کچھ تو بچا رکھو ناکامئِ محبت کی داستاں
گر وہ پوچھ ہی بیٹھیں کہ سناؤ تو سناویں گے کیا؟
مسعود
Aik Qitaa
ایک قطعہ
ہم اہلِ درد طرب کی محفلیں سجاویں گے کیا؟
دھواں ہوئے جاتے ہیں راستے منزل پاویں گے کیا؟
کچھ تو بچا رکھو ناکامئِ محبت کی داستاں
گر وہ پوچھ ہی بیٹھیں کہ سناؤ تو سناویں گے کیا؟
مسعود
Education System for Pakistan ﷽ پاکستان کا تعلیمی نظام محکوم علم اقرأ وہ لفظ ہے جو حضرت جبرئیل نے نبی پاک ﷺ کو سب سے پہلے پڑھایا! اور ایک اتائی کو علم کی روشنی...
23 March Tajdeede-e-Wafa Aur Quaid-e-Nau 23 مارچ – تجدیدِ وفا اور قائدِ نو! مارچ 1940 – 23 مارچ – یومِ پاکستان! وہ دن جب ایک ایسی قرارداد...
Yeh Jazbah-e-Muhabbat وقت بہت تیزی سے گزرتا ہے، اکثر اِس کے گزرنے کا احساس تک نہیں ہوتا۔ اِس بات کا اندازہ مجھے کل سرمدؔ سے ملنے کے بعد ہوا۔ سرمدؔ سے میری...