Current Affairs News

Views on News: Bannu INTERNATIONAL Airport

Views on News: Bannu INTERNATIONAL Airport
Bannu Airport

Views on News: Bannu INTERNATIONAL Airport

“چلو آج سے بنوں کے ائرپورٹ کو انٹرنیشنل کا درجہ دیتا ہوں” – میاں نوازشریف

اعلیٰ مقام، وزیراعظم پاکستان جناب میاں نوازشریف بلند اقبال کو بنوں کے ائرپورٹ کو انٹرنیشنل کا درجہ دئیے ہوئے! کوئی کم و بیش تین سے 5 ماہ کا عرصہ ہو چکا ہے ، کیا کوئی بنوں والا یا والی بتا سکتے ہیں !کہ اب تک بنوں کے انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کتنی عالمی پروازیں لینڈ کی ہیں؟! اور اس ائرپورٹ کا اسٹینڈرڈ کس قدر انٹرینیشل ہوا ہے؟

اس طرح کے ملک بھی میں بے شمار اور بی شہروں کے ائرپورٹس کو انٹرنیشنل کا درجہ دیا گیا تھا!، وہ بھی انتخابات سے چند روز پہلے۔۔۔ پھر کس کو پروا؟

ایک اعلان یہ بھی ہوا تھا تھا! کہ ملک بھر میں کوئی کم و بیش 100 اسپتالز بنائئے جائیں گے۔۔۔ !کسی مائی کے لعل میں اتنی جرات ہے کہ اس مکروہ صفت انسان سے اسکے جھوٹ فریب پر اس سے سوال کر سکے؟؟؟ کوئی ایک؟

 ان حالات کو دیکھ کر بھی اگر ئی جاھل عوام نہیں سمجھ سکتی تو بھی یہی کہا جا سکتا ہے! کہ ذلت اور رسوائی  آپ کا مقدر ہے، آپ لوگ میاں صاحب کے یہ جھوٹ اور فریب سے بھرے خطاب سن کر بریانی کھلنی کا انتظار کریں! اور پھر اس پر کتوں کی طرح ٹوٹ پڑٰیں ، یہی آپ کی ووٹ کا حاصل ہے!۔۔۔ آپ کا لیڈر نواز شریف ہی ہو سکتا ہے!

Views on News: Bannu INTERNATIONAL Airport

بقلم مسعودؔ، اکتوبر 19 2016

SC orders 500 Buildings in Karachi to raze

About the author

Masood

ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں،۔ ایک پردسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکے قلم خونِ جگر کی روشنائی سے لکھتا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ تلخ ہے، ہضم مشکل سے ہوتی ہے، پردسی جو اپنے دل کا اظہار شاعری میں بھی کرتا ہے

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.