Ali Tareen has finalized 4 names for his PSL Team: PSL 4
علی ترین نے اپنی ٹیم کے لیے 4 نام فائنل کرلیے
علی ترین جو کہ پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کے مالک بن چکے ہیں! نے حال ہی میں اپنی ٹیم کے لیے 4 نام فائنل کر لیے ہیں۔
انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنی ٹویٹ میں 4 نام بتائے اور ان پرمزید رائے بھی مانگی۔
We’ve narrowed it down to 4 names as suggested by all of you. Vote now and #NameYourTeam!
— Ali Khan Tareen (@aliktareen) December 23, 2018
پی ٹی آئی رہنما جہانگیرترین کے صاحبزادے علی ترین نے اپنی ٹیم کے جو چار نام فائنل کیے ہیں! ان میں، “ملتان ملنگز” “ملتان جنوبیز” “ملتان سینٹس اور ملتان بہادرز ہیں۔
اس سے پہلے علی ترین نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا تھا! کہ وہ اپنی ٹیم کے نام ساتھ ملتان رکھنا چاہتے ہیں اور شائقین سے اپنی ٹیم کے لیے نام بھی مانگے تھے۔
We will keep the name of Multan. But we can change 'Sultans'. We want a name that represents #SouthPunjab & captures it's spirit. Please send in your suggestions. The person whose suggestion we accept will be invited to watch a match with us and will get a big jhappi(optional).
— Ali Khan Tareen (@aliktareen) December 22, 2018
Add Comment