Sports

Ali Tareen has finalized 4 names for his PSL Team: PSL 4

Ali Tareen has finalized 4 names for his PSL Team: PSL 4

Ali Tareen has finalized 4 names for his PSL Team: PSL 4

علی ترین نے اپنی ٹیم کے لیے 4 نام فا‏ئنل کرلیے

علی ترین جو کہ پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کے مالک بن چکے ہیں! نے حال ہی میں اپنی ٹیم کے لیے 4 نام فا‏ئنل کر لیے ہیں۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سا‏ئٹ ٹویٹرپراپنی  ٹویٹ میں 4 نام بتائے اور ان پرمزید رائے بھی مانگی۔

پی ٹی آئی رہنما جہانگیرترین کے صاحبزادے علی ترین نے اپنی ٹیم کے جو چار نام فا‏ئنل کیے ہیں! ان میں، “ملتان ملنگز” “ملتان جنوبیز” “ملتان سینٹس اور ملتان بہادرز ہیں۔

اس سے پہلے علی ترین نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا تھا! کہ وہ اپنی ٹیم کے نام ساتھ ملتان رکھنا چاہتے ہیں اور شا‏ئقین سے اپنی ٹیم کے لیے نام بھی مانگے تھے۔

About the author

Adnan Mushtaque

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Pegham Network

FREE
VIEW