News

DG ISPR Trolls RAW on Twitter

ترجمان پاک فوج کا مزاح سے بھرپور ٹویٹ

ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور نے اپنی ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لیے مزاح سے بھرپور ٹویٹ کیا ہے جسے عوام کے بیچ کافی مقبولیت حاصل ہوگئی ہے۔ اورپاکستانی عوام بھی اس ٹویٹ سے محظوظ ہورہی ہے

About the author

Adnan Mushtaque

Add Comment

Click here to post a comment