Current Affairs News

Tax Collection

Current Affairs: Tax Collection
Tax Collection

ٹیکس فلز میں اضافہ

وزیرخزانہ جناب اسد عمر نے ٹیکس کی کولیکشن پر تبصرہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 17 دسمبر 2018 تک جو ٹیکس اکٹھا کیا گیا ہے اس میں پچھلے سال کی نسبت 34 فیصداضافہ ہوا ہے۔ 

Tax Collection

current affairs
current affairs

About the author

Masood

ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں ہے۔ ایک پردیسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکا قلم اس وقت لکھتا ہے دل درد کی شدت سے خون گشتہ ہو جاتا ہے اور اسکے خونِ جگر کی روشنائی سے لکھا ہوئے الفاظ وہ تلخ سچائی پر مبنی ہوتے ہیں جو ہضم مشکل سے ہوتے ہیں۔۔۔ مگر یہ دیوانہ سچائی کا زہر الگنے سے باز نہیں آتا!

Add Comment

Click here to post a comment

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Pegham

FREE
VIEW