Current Affairs

Chief Justice of Pakistan to visit Thar

Chief Justice of Pakistan to visit Thar

Chief Justice of Pakistan to visit Thar

چیف جسٹس کا دورہ تھرپارکر

چیف جسٹس ثاقب نثار بدھ بتاریخ 12 دسمبر کو تھرپارکر کا دورہ کریں گے۔ چیف جسٹس کے دورہ تھرپارکر سے پہلے ہی سندھ حکومت کی دوڑیں لگ گئیں، چیف سیکرٹری پہلے ہی تھرپارکر پہنچ کر ٹوٹے پھوٹے اور خستہ حال ہسپتالوں کو درست کرنے کا حکم دیدیا۔ تھرپارکر میں ہر روز معصوم بچوں کی فوتگیاں ہو رہی ہیں۔ جبکہ ادھر زرداری کے گھوڑے مٹھائیاں اور لڈو اور سیب وغیرہ کھا رہے ہیں۔۔

About the author

Masood

ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں ہے۔ ایک پردیسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکا قلم اس وقت لکھتا ہے دل درد کی شدت سے خون گشتہ ہو جاتا ہے اور اسکے خونِ جگر کی روشنائی سے لکھے ہوئے الفاظ وہ تلخ سچائی پر مبنی ہوتے ہیں جو ہضم مشکل سے ہوتے ہیں۔۔۔ مگر یہ دیوانہ سچائی کا زہر الگنے سے باز نہیں آتا!

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Pegham Network

FREE
VIEW