Breaking News: Khawaja Saad and Brother Arrested
خواجہ سعد اور اسکے بھائی کو نیب نے گرفتار کر لیا
لاہور:
خواجہ سعد رفیق اور اسکے بھائی خواجہ سلمان رفیق کو نیب نے منگل کو گرفتار کر لیا ہے۔ خواجہ سعد نے عبوری ضمانت کروا رکھی تھی جس کو احاطہ عدالت ہی میں منسوخ کر کے گرفتار کر لیا گیا۔
دونوں بھائیوں کے کیخلاف پیراگون سٹی میں فراڈ میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=U3cF10VMs5M[/embedyt]
یاد رکھیے کہ یہ وہی خواجہ سعد ہے جس نے جب یہ وزیرات میں تھا تو طاہر القادری کو کسی دھمکی دے رہا تھا، آئئے ذرا سنتے ہیں
[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=Z49pg2Im7wA[/embedyt]
Breaking News: Khawaja Saad and Brother Arrested
Add Comment