Magic Words
مرے دل کے باب پہ ساجن
نام تیرے کا تالا پڑا ہے
آئیں گے یہاں پر لاکھ مسافر
کوئی کرے گا زندگی بھی بسر
مگر جیون کا یہ لمبا سفر
ترے ہی نام پہ جائے گا گزر
باب یونہی مقفل رہے گا
کھلے گا، جب تو: “میجک ورڈز” کہے گا

مرے دل کے باب پہ ساجن
نام تیرے کا تالا پڑا ہے
آئیں گے یہاں پر لاکھ مسافر
کوئی کرے گا زندگی بھی بسر
مگر جیون کا یہ لمبا سفر
ترے ہی نام پہ جائے گا گزر
باب یونہی مقفل رہے گا
کھلے گا، جب تو: “میجک ورڈز” کہے گا
ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں،۔ ایک پردسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکے قلم خونِ جگر کی روشنائی سے لکھتا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ تلخ ہے، ہضم مشکل سے ہوتی ہے، پردسی جو اپنے دل کا اظہار شاعری میں بھی کرتا ہے
2 Comments