Entertainment Music

Aik Shair Aik Naghma: Chupkey Chupkey

ایک شعر

کافی عرصہ بیت گیا ہے جانے اب وہ کیسا ہو گا؟
وقت کی ساری کڑوی باتیں چپکے چپکے سہتا ہو گا؟
اب بھی بھیگی بارش میں وہ بِن چھتری کے چلتا ہو گا
مجھ سے بچھڑے عرصہ بیتا اب وہ کس سے لڑتا ہو گا؟

ایک نغمہ

About the author

Masood

ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں،۔ ایک پردسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکے قلم خونِ جگر کی روشنائی سے لکھتا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ تلخ ہے، ہضم مشکل سے ہوتی ہے، پردسی جو اپنے دل کا اظہار شاعری میں بھی کرتا ہے

Add Comment

Click here to post a comment