پیدا تجھ میں نہیں ہے نطقِ خودشناسیفطرت تیری ہے غلامی ، سوچ باسیتعمیرِ کائنات میں تیرا عمل بے عملتربیت اخلاق کی موت، عملاً سنیاسیملا تیرے...
Shab-o-Roz
ناموسِ وطن و دیں بیچ رہا ہے مسلم سالار نیام میں زنگ آلودہ ہو گئی اتحاد کی تلوار پکارتا ہی رہ گیا کشمیروفسلطین کا لہو! راہبرانِ امت رہے مغربی ناخداؤں کے یار...
مجھے تیری یاد کی پرچھائیاں ڈھستی ہیں سلگتی ہوئی رات کی تنہائیاں ڈھستی ہیں گزرتی ہے جب بھی گلی سے بارات کوئی سروں میں گونجتی شہنائیاں ڈھستی ہیں کوئے جاناں میں...
Palestine Massacres!
مسعود
ایک خبر دیکھ کر:
لبوں پر تالے لگانے کا وقت ہے
سچائی پر پہرے بٹھانے کا وقت ہے
یہ حکم ہے وقت کے یزیدوں کا
جو سر اٹھے وہ لٹکانے کا وقت ہے
مسعود
ایک قطعہ ہم اہلِ درد طرب کی محفلیں سجاویں گے کیا؟ دھواں ہوئے جاتے ہیں راستے منزل پاویں گے کیا؟ کچھ تو بچا رکھو ناکامئِ محبت کی داستاں گر وہ پوچھ ہی بیٹھیں کہ...
Yeh Jazbah-e-Muhabbat وقت بہت تیزی سے گزرتا ہے، اکثر اِس کے گزرنے کا احساس تک نہیں ہوتا۔ اِس بات کا اندازہ مجھے کل سرمدؔ سے ملنے کے بعد ہوا۔ سرمدؔ سے میری...
نیاموسم نئی امیدیں یوں تو جلائے بہت منتوں کے چراغ پر جو سوچا وہ ہو نہ سکا چاھا تھا کہ یہ دوریوں کے داغ دھوؤں، پر دھو نہ سکا کہ محبتوں میں وہ کشش نہ رہی میرا...







