[table id=2 /]
بدقسمتی سے دہشتگردی کی وجہ سے یہ سلسلہ رک گیا اور پھر جب بحال ہوا تو پاکستان سپر لیگ کی صورت میں متحدہ عرب امارات میں ہوا۔ اس سلسلے کا پہلا ٹورنامنٹ 2016 کو ہوا۔ جس میں پانچ ٹیموں نے حصہ لیا اور اس کا فائنل اسلام آباد یونائیڈڈ نے کوئٹہ گلیڈیئٹرز کو 6 وکٹ سے ہرا کر جیتا۔
دوسرا ٹورنامنٹ 2017 میں ہوا، اور اس بار پشاورزلمی نے ایک بار پھر کوئٹہ گلیڈیئڈرز کو 58 رنز سے ہرا کر جیتا۔
تیسرا ٹورنامنٹ 2018 میں منعقد ہوا اور اسلام آباد یونائیڈڈ نے پشاور زلمی کو 3 وکٹ سے ہرا کا کامیابی حاصل کی۔
Pakistan Domestic Cricket – History
[table id=3 /]
Add Comment