Imran Khan visits Turkey
پاکستان کے پرائم منسٹر جناب عمران خان آج دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچے، اپنے دورے میں پرائم منسٹرکوئی بڑا جلوس لیکر نہیں گئے نہ ہی کوئی پوتے پوتیاں نواسے نواسیاں ہمراہ گئے، پرائم منسٹر کیساتھ وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیرِخزانہ اسد عمر گئے، کامرس منسٹر، اورسیزمنسٹر گئے۔
پرائم منسٹر کا یہ دورہ ایک اہم دورہ ہے اور جس میں پاکستان میں کھلنے والے بزنس کے نئے مواقع اور انکو اپنے دوست ممالک کیساتھ ملکر ایکسپلور کرنا ہے تاکہ پاکستان میں معشیت کی بحالی میں یہ ممالک بھی دلچسپی لیں اور پاکستان آ کر بزنس کریں۔ Imran Khan visits Turkey
پاکستان میں بزنس کا بہت بڑا موقع موجود ہے مگر کبھی اس موقع کو درست طرح سے استعمال میں نہیں لایا گیا، اسکی بہت ساری وجوہات ترجیحات کی غلط استعمال اور غلط طریقۂ کار رہا ہے۔ وزیرِاعظم نے پاکستان میں تیار کی جانے والی نئی ترجیحات پر روشنی ڈالی اور ترکش بزنس کمپینیوں کو مدعو کیا کہ وہ آ کر پاکستان میں بزنس کریں۔
Prime Minster of Pakistan Imran Khan Speech at Business Forum of The Union of Chambers and Commodity Exchanges of Turkey (TOBB) in Ankara Turkey (03.01.19)#PMIKVisitsTurkey @ImranKhanPTI pic.twitter.com/KnajNxbTz2
— PTI (@PTIofficial) January 3, 2019
Add Comment