Mohmand Dam Construction Scandal?
مہنمند ڈیم کی تعمیر اور اپنوں کو نوازنا
مہنمند ڈیم کی تعمیر کا ٹھیکہ ڈیسکون انجئرئنگ کو دے دیا گیا، مہنمند ڈیم پاکستان میں چالیس سال بعد بننے والا پہلا بڑا ڈیم پروجیکٹ ہے، ڈیسکون کمپنی کا سابقہ چئیرمین رزاق داؤد جو اس وقت عمران خان کی حکومت میں مشیر تجارت ہیں، تو کیا یہ عمران خان کی نااھلی ہے کہ اپنے ہی مشیر کی کمپنی کو نواز رھا ہے؟ پھر عمران خان اور نوازشریف اور زرداری میں کیا فرق ہے؟ یہ جاننے کے لیے اس رپورٹ کو دیکھیے:
اس وقت عمران خان کی اپوزیشن اس حالت میں ہے کہ ان کو سمجھ ہی نہیں آ رہی وہ کیا کریں؟ جو بھی بات کرتے ہیں جھوٹ اور فریب پر مبنی کرتے ہیں، جو بھی حوالہ دیتے ہیں وہ بغیر تفتیش کے جلد بازی میں دیکر اپنی ھی ذلت کا باعث بنے ہیں، جیسا کہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ لوگ این آراو کے متلاشی ہیں، یہ چاہتے ہیں کہیں سے ھڈی مل جائے اور یہ اسکو چوستے ہوئے ایک طرف ہو جائیں۔ مگر خان کہہ چکا ہے کہ این آر او نہیں ملے گا!
Mohmand Dam Construction Scandal?
Add Comment