News

#Fakenews: BOL spread Fakenews

عمران خان کی حکومت کے خلاف برسرِپیکار بکاؤ میڈیا اپنی حتمی الامکان کوشش میں لگا ہوا ہے کہ کسی جائزناجائز طریقے سے حکومت کے خلاف عوام کو متنفر کیا جائے۔
#fakenews

#Fakenews: BOL spread Fakenews

بول نیوز کی غلط بیانی

عمران خان کی حکومت کے خلاف برسرِپیکار بکاؤ میڈیا اپنی حتمی الامکان کوشش میں لگا ہوا ہے کہ کسی جائزناجائز طریقے سے حکومت کے خلاف عوام کو متنفر کیا جائے۔ اس ضمن میں انگنت جھوٹی خبریں میڈیا کی زینت روزانہ بنتی ہیں اور جنہیں ایکسپوز کرنے کے لیے حکومت نے ایک ٹویٹرٹرینڈ متعارف کروایا ہے، یہاں اس پوسٹ میں وہ خبریں اس اکاؤنٹ سے پڑھی جا سکتی ہیں۔۔۔ پیغام کی حکومت سے درخواست ہے کہ ایسی جھوٹی خبریں پھیلانے والے چینلز کے خلاف کاروائی بھی کی جائے۔۔۔

About the author

Masood

ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں ہے۔ ایک پردیسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکا قلم اس وقت لکھتا ہے دل درد کی شدت سے خون گشتہ ہو جاتا ہے اور اسکے خونِ جگر کی روشنائی سے لکھے ہوئے الفاظ وہ تلخ سچائی پر مبنی ہوتے ہیں جو ہضم مشکل سے ہوتے ہیں۔۔۔ مگر یہ دیوانہ سچائی کا زہر الگنے سے باز نہیں آتا!

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Pegham Network

FREE
VIEW