Current Affairs News

PM House Turned Into University

PM House Turned Into University
PM House Turned Into University

اسلام آباد نیشنل یونیورسٹی

عالیشان محل

لگ بھگ 20 سال قبل نواز شریف جب دوسری بار وزیراعظم منتخب ہوا! تو اسلام آباد میں 135 ایکڑ کے رقبے پر ایک عالیشان، ضروریاتِ زندگی کی تمام تر سہولتوں سے لبریز!، انتہائی عالی قیمت پر ایک محل تعمیر کروایا جسے پرائم منسٹر ہاؤس کا نام دیا گیا۔ ذرا یہ ویڈیو دیکھیے:

[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=6R0GD38Mf70[/embedyt]

اس ویڈیو کو دیکھ کر انسان کی آنکھیں کھل جاتی ہیں کہ ہمارے حکمران جب حکومت میں تھے تو ان کا رہن سہن کس قدر شاہانہ تھا، گویا وہ اپنے دور کے اکبرِ اعظم ہیں۔ ایک ایسے ملک میں جہاں 70 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے بھی نیچے رہتی ہے، جہاں روزگار نہ ملنے کی وجہ سے پڑھا لکھا نوجوان ڈاکے ڈالنے پر مجبور ہے، جہاں اپنے اولاد کے پیٹ کا دوزخ بھرنے کے لیے باپ اپنے گردے، اپنا خون بیچتا ہے، مائیں اپنے جسم کی حرمت بیچتی ہیں وہاں نوازشریف اور زرداری جیسے سور ایسے شاہانہ  ماحول میں رہتے ہیں؟؟؟

وعدہ

عمران خان کے  حکومت میں آنے سے پہلے کے وعدوں میں سے ایک یہ بھی تھا! کہ وہ اس محل نما ہاؤس کو عالمی سطح کی یونیورسٹی میں ڈھالے گا!، آج عمران خان نے اپنا وعدہ پورا کر دیا ہے!، اور پرائم منسٹر ہاؤس کو اسلام آباد نیشنل یونیورسٹی کا درجہ دے دیا ہے۔

[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=huovU1e7gFM[/embedyt]

اب اس عالیشان محل میں ملک کے کرپٹ ناسور نہیں بلکہ پڑھے لکھے لوگ پیدا ہوں گے!، اب اس محل کو یونیورسٹی کہہ کر پکارا جائے گا! اور ایک عام انسان یہاں پر علم سے مستفیض ہو گا – ان شا اللہ۔۔۔

Current Affairs: Prime Minister House Turned Into University

Islamabad National University, Prime Minister House turned into University

مسعود

current affairs

About the author

Masood

ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں ہے۔ ایک پردیسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکا قلم اس وقت لکھتا ہے دل درد کی شدت سے خون گشتہ ہو جاتا ہے اور اسکے خونِ جگر کی روشنائی سے لکھے ہوئے الفاظ وہ تلخ سچائی پر مبنی ہوتے ہیں جو ہضم مشکل سے ہوتے ہیں۔۔۔ مگر یہ دیوانہ سچائی کا زہر الگنے سے باز نہیں آتا!

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Pegham Network

FREE
VIEW