Author - Masood

ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں ہے۔ ایک پردیسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکا قلم اس وقت لکھتا ہے دل درد کی شدت سے خون گشتہ ہو جاتا ہے اور اسکے خونِ جگر کی روشنائی سے لکھے ہوئے الفاظ وہ تلخ سچائی پر مبنی ہوتے ہیں جو ہضم مشکل سے ہوتے ہیں۔۔۔ مگر یہ دیوانہ سچائی کا زہر الگنے سے باز نہیں آتا!

پاکستانی جمہوریت
Current Affairs

پاکستانی جمہوریت

پاکستانی جمہوریت پاکستانی جمہوریت! پاکستان کے آئین کے مطابق کسی بھی جمہوری حکومت کو معذول کرنے کے بعد 90 دن کے اندر اندر دوبارہ الیکشن کروانا لازمی...

عالمِ دین
Current Affairs Politics

عالمِ دین

چند دن پہلے کی خبر ہے کہ ملک کےایک  بہت بڑے اور عمران خان کے حق میں بلاتردد بولنے اور انکا ساتھ دینے والے عالمِ دین مولانا طارق جمیل کے جوان سال بیٹے...

Kisi Moajzey Ka Intizaar Kijiye
Columns Politics

Kisi Moajzey Ka Intizaar Kijiye

Kisi Moajzey Ka Intizaar Kijiye اس تصویر کو ذرا غور سے دیکھیں! یہ جاپان کی آٹوموبائل انڈسٹری کے باوے آدم سمجھے جاتے ہیں! انہوں نے اپنی زندگیوں میں...

بوٹ والے
Current Affairs

بوٹ والے

بوٹ والے کہتے ہیں کہ ‘نہ یہ پرانا پاکستان ہے’ اور ‘نہ یہ نیا پاکستان ہے’ یہ ‘ہمارا پاکستان ہے’ بوٹ والے یہ بھی...

Pegham Network

FREE
VIEW