Jhooti… Jhooti aur phir sey Jhooti!
میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائداد نہیں
فوجری اور ایسے فونٹ تک جو اس وقت تک ایجاد ہی نہیں ہوا تھا
عدالتوں میں جھوٹ اور جعلی دستاویزات
میں تو اپنے باپ کے گھر رہتی ہوں،
شوہر سسرالیوں سے 1500 ماہانہ ریال لیتا ہے سے لیکر
قطریوں کے خطوط اور بیش قیمت تحفے تحائف تک
ڈان لیکس سے لیکر اپنے باپ کی سیاست کا جنازہ اٹھوانے تک
ججز کی فلمیں دکھانے سے لیکر اپنے چچا کو بھری محفل بے عزت کرانے تک
بالآخر اس کو جیل پہنچوانے سے لیکر
تمامتر کرپٹوں کا ٹولہ لیکر جلسے کرنے تک
میرے عزیز ہموطنوں یہ ہے نیک پروین محترمہ مریم صفدر !!!
Add Comment