Murad Saeed to become Federal Minister
مراد سعید وزیرِ مملکت مقرر
مراد سعید کو وزیر مواصلات بنانے کی منظوری قائم مقام صدرِ پاکستان صادق سنجرانی کی جانب سے جاری کر دی گئی ہے۔ عمران خان مراد سعید کی کارکردگی سے بہت خوش ہیں اور مجھے بھی نوجوان سیاستدانوں میں مرادسعید سے بہت ساری توقعات وابستہ ہیں، وہ ایک ہونہار، باسلاحیت، سیاسی سوجھ بوجھ رکھنے والے عالی ہمت سیاستدان ہونے کیساتھ ساتھ پی ٹی آئے کا مستقبل ہیں۔۔۔
Murad Saeed to become Federal Minister
[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=qWALHhUgdA4[/embedyt]
Add Comment