Bahaney dildar خونِ جگر سے کیے ہیں روشن دیپ پیار کے بے جان کیوں ہیں یارب بہانے دلدار کے یہ وہی دلدار ہے جس کے دل کے لیے ہو کے رہ گئے ہم تختہ دار کے شکوہ تجھ سے...
Meri Shairi
Char Su جب بھی مرے چار سو غم کے اندھیرے بڑھتے ہیں میں تری نام کی شمع اپنے دل میں روشن کرتا ہوں بھولی بسری یادوں میں نقوش ڈھونڈھتا رہتا ہوں کوئی نقشِ پا جو مل...
Taqdeer کسی نظرِ بد کی دید سے روٹھی قسمت من کی عید سے جو انتظار میں گھڑیاں بیتی ہیں کب ہجر کا زخم وہ سیتی ہیں آ خوشیوں کی بن کے تصویر گوری میری تجھ سے بندھی ہے...
Gohr-e-Shab’Tab حسن تیرا مانندِ گوہرِ شب تاب ساتھیا سدا چمکتا رہے تیرا شباب ساتھیا شبِ چوھدویں کا تو مہتاب ساتھیا نہیں تیرا کوئی اور جواب ساتھیا تو ہے اک...
Dupatta سر پر دوپٹہ نے کشش حسن کو دوبالا کر دیا ہلکی سی تبسم نے ہونٹوں کو گلِ لالہ کردیا محفل میں جب وہ آئے تو ہر سو اجالا ہو گیا چراغ ہیں وہ یا کہ دیا‘ جس نے...