ایک خبر دیکھ کر:
لبوں پر تالے لگانے کا وقت ہے
سچائی پر پہرے بٹھانے کا وقت ہے
یہ حکم ہے وقت کے یزیدوں کا
جو سر اٹھے وہ لٹکانے کا وقت ہے
مسعود
ایک خبر دیکھ کر:
لبوں پر تالے لگانے کا وقت ہے
سچائی پر پہرے بٹھانے کا وقت ہے
یہ حکم ہے وقت کے یزیدوں کا
جو سر اٹھے وہ لٹکانے کا وقت ہے
مسعود
27 فروری 2022 کو پاکستانی حدودکی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی ائرفورس نے ایک انڈین فوجی جہاز مار گرایا اور ایک فوجی پائلٹ کو گرفتار کر لیا! وہ عمران خان کی...
عزت مأب ریٹائرڈ چیف آف آرمی اسٹاف محترم قمر جاوید باجوہ صاحب نے انکشاف کیا ہے کہ ‘یہ لوگ (یعنی عمران خان کی حکومت) پاکستان کے لیے خطرناک ہو گئے تھے اس...
پشاور میں مسجد میں دھماکہ! دہشتگردی کی ایک نئی لہر! پچاس سے زائد بے گناہ انسانوں کا قتل! نہ مرنے والوں کو پتہ ہے کہ انہیں کیوں قتل کیا گیا ہے اور نہ مارنے...
پاکستان کو وجود میں آئے 75 سال ہو چکے ہیں مگر علم و حکمت، ترقی و ارتقا، خودشناسی وخودداری اور ہنر و فنکاری کے اس دور میں ہمارا معاشرہ جہالت وغفلت اور ذلت و...
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 |