نطقِ خودشناسی
Current Affairs Meri Shairi

نطقِ   خودشناسی

پیدا تجھ میں نہیں ہے   نطقِ   خودشناسیفطرت   تیری   ہے   غلامی ،  سوچ    باسیتعمیرِ کائنات میں تیرا عمل بے عملتربیت اخلاق    کی موت، عملاً   سنیاسیملا تیرے ستیزہ    کار  و  فتنہ گر  سارےراہبر       ...

Read More

سستی روٹی سستا وقار

موجودہ حکومت کی اوقات: سستی روٹی سستا وقار بے سہارا، مجبور، بے کس، بے بس، غریب غربا، مسکینوں اور معاشرے کے تھکے ہاروں کے لیے بنائے گئے لنگر خانوں  کو بند کر کے...

حزب اللہ

ناموسِ وطن و دیں بیچ رہا ہے مسلم سالار نیام میں زنگ آلودہ ہو گئی اتحاد کی تلوار پکارتا ہی رہ گیا کشمیروفسلطین کا لہو! راہبرانِ امت رہے مغربی ناخداؤں کے یار...

پاکستانی سیاست کا کھیل تماشا

2024 کے الیکشن پاکستانی سیاست کا کھیل تماشا سے بڑھ کر کوئی اوقات نہیں رکھتے۔ اس کھیل تماشے سے پہلے جو سین ہوئے ان پر ایک نظر۔۔۔ سین1 ”تم روس نہیں جاؤ گے!” ”تم...

Pegham Network

FREE
VIEW