Politics Current Affairs

Maryam Safdar Ki Hamaqatein

dumbass again
Maryam Safdar Ki Hamaqatein

مریم

جب سے مریم صفدر نے اپنے باپ کے لیے! میڈیا اور خاص کر سوشل میڈیا کو چلانے کی ٹھانی ہے! اس نے اپنے باپ کی سیاست کا ستیاناس کر کے رکھ دیا ہے۔

کلیبری فونٹ کی دغابازی سے لیکر کر ڈان لیکس تک،! عدالتوں میں جھوٹے پیپز جمع کروانے سے لیکر! سوشل میڈیا پر غلط بیانیوں میں! مریم صفدر کا کوئی ثانی نہیں۔ اور اس کام کے لیے مریم صفدر نے ایک مکمل ٹیم تشکیل دے رکھی ہے جس کا کام دن رات سوشل میڈیا پر جھوٹی اور بے بنیاد باتیں پھیلانا اور مریم صفدر کے تعریفوں کے پل دن رات باندھنا ہے! اس ٹیم میں اکثر پروفیشنل لوگوں کے ساتھ ساتھ کچھ صحافی بھی شامل ہیں!

کچھ روز پہلے مریم صفدر نے ایک ویڈیو اپنی پریس کانفرنس میں پیش کی! جو کہ سراسر جھوٹ اور دھوکہ دہی پر مبنی تھی۔! اسکا نوٹس سپریم کورٹ میں لیا جا چکا ہے! اور اس پر تفتیش ہو رہی ہے۔

Maryam Safdar Ki Hamaqatein Maryam Safdar Ki Hamaqatein Maryam Safdar Ki Hamaqatein Maryam Safdar Ki Hamaqatein

ٹویٹ

مریم صفدر کے مکر و فریب اور دھوکہ دہی! اور جھوٹ کی ایک مثال اج سامنے آئی! جب وورلڈ بنک کی ایک رپورٹ جسکا اخبارات میں ٹائٹل تھا:

Pakistan’s Budget has lost Credibility: World Bank

مریم صفدر نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اور اسکی تصویر بنا کر ٹویٹر پر چڑھا دی اور عنوان لکھا:

نالائقوں اور نااہلوں کی اصل کارکردگی

Maryam Safdar Ki Hamaqatein

اس کی اس تنقید کا نشانہ عمران خان اور اسکی حکومت تھی۔! مریم صفدر نے ساتھ ہی اپنی ایک خاص چمچی حنا پرویز بٹ کو بھی لگا دیا! کہ وہ بھی یہی ٹویٹ کرے اور پی ٹی آئی حکومت پر تنقید شروع کر دے۔! اس نے بھی اندھا دھند پی ٹی آئی کے لوگوں کو ٹیگ کر کے اپنی ٹویٹ دکھانا شروع کر دی۔! مزے کی بات یہ کہ حنا بٹ کی ٹویٹ 3 گھنٹے تک رہی جس کا جواب فیصل جاوید خان نے بہت ہی میٹھے انداز میں یوں دیا:

ddd

ری ایکشن

اس کے بعد کیا ایک لامنتناھی سلسلہ شروع ہو گیا۔! اور چونکہ سوشل میڈیا ایک بہت بے رحم اور سنگدل جگہ ہے! جہاں پر سچ اور جھوٹ کبھی کبھی فوراً پکڑا جاتا ہے۔! اور جب پنگا پی ٹی آئی سے ہو تو اکثر انکو منہ کی کھانی پڑتی ہے۔! مریم صفدر اور حنا بٹ کی تویٹس کوئی 4 گھنٹے تک رہیں! اور اس دوران مریم کے چاہنے والوں میں سے کوئی دو سے ڈھائی ہزار اسکی ٹویٹ کو لائکس کر چکے تھے۔! مگر کسی نے اتنی عقلمندی نہ کی کہ اس آرٹیکل کو پڑھ لیں۔! اگرپڑھ لیتے تو شاید شرمندگی سے ڈوب مرتیں کیونکہ اس آرٹیکل میں جو تجزیہ کیا گیا تھا !وہ نوازشریف کی حکومت کے سالوں کا کیا گیا تھا،! یعنی یہ کھویا ہوا اعتماد نوازشریف کی حکومت کی وجہ سے تھا۔ اور مریم اپنے ہی باپ کو نالائق اور نااھل کہہ رہی تھی۔

ناآھل تو وہ ہیں۔ پوری کی پوری نون لیگ۔ !جب ایک ایسی عورت جس نے ریکارڈ توڑ حماقتیں کی ہوں،! اسکے ہاتھ میں اپنی پارٹی کی بھاگ دوڑ دو گے تو منہ کی کھانی پڑے گی۔

اور منہ کی پی ٹی آئی کے فیصل جاوید نے انتہائی معصومانہ انداز میں تنقید کا ایک ایسا چھتر مارا کہ مزا آ گیا۔ 

EAZLOJRWkAAuNzu

میں عورت ذات کی بہت قدر کرتا ہوں،! مگر مریم صفدر کے نسبت مجھے پتہ نہیں کیوں کچیچیاں چڑنے لگتی ہیں!۔ یہ عورت خود سمجھتی ہے کہ اس نے دنیا کا نظام سنبھالا ہوا ہے اور حقیقت یہ ہے کہ عقل کی اندھی اور جاھلیت کی سردار ہے۔ اسکو دیکھ کر میرے منہ سے بے اختیار نکل جاتا ہے: عورت ہاتھ کمان – بچہ بچے نہ جوان!

Maryam Nawaz Sharif, Hina Butt, Hamaqatein, Tweet, Faisal Javed Khan, Pakistan Budget Lost Credibility

بقلم: مسعود – کوپن ہیگن 27 جولائی 2019

SC orders 500 Buildings in Karachi to raze

About the author

Masood

ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں ہے۔ ایک پردیسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکا قلم اس وقت لکھتا ہے دل درد کی شدت سے خون گشتہ ہو جاتا ہے اور اسکے خونِ جگر کی روشنائی سے لکھے ہوئے الفاظ وہ تلخ سچائی پر مبنی ہوتے ہیں جو ہضم مشکل سے ہوتے ہیں۔۔۔ مگر یہ دیوانہ سچائی کا زہر الگنے سے باز نہیں آتا!

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Pegham Network

FREE
VIEW