News Current Affairs

Hafta Jo Guzar Geya 05/19

Hafta Jo Guzar Geya 05/19
Hafta Jo Guzar Geya 05/19 Hafta Jo Guzar Geya 05/19 Hafta Jo Guzar Geya 05/19 Hafta Jo Guzar Geya 05/19 Hafta Jo Guzar Geya 05/19 Hafta Jo Guzar Geya 05/19 Hafta Jo Guzar Geya 05/19

ہفتہ 26 جنوری 2019

گیلپ پاکستان کے سرورے کیمطابق 51 فیصد عوام یہ سمجھتی ہے کہ عمران خان کی حکومت کو جو حالات ملے ان میں وہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔

ادھر جیل میں حلال کھانے کی وجہ سے نوازشریف کی طبیعت پھر سے خراب ہونے لگی، عدالت کا دروازہ تھام لیا کہ ‘بیمار ہوں ضمانت دی جائے’  – یہ بھی اپیل کی گئی کہ العزیزیہ ریفرنس پر فیصلہ معطل کیا جائے۔۔ اصل تکلیف انہی کیسز کی ہے جو حرام کھایا اور بنایا ہے  وہ آسانی سے ہضم تو نہیں ہوتا نا!

حرام کھانے اور بنانے والوں میں نوازشریف کا ایک خاص وزیر سعدرفیق بھی اس وقت سخت مشکلات سے دوچار ہے اور پیراگون سٹی کرپشن کیس میں جسمانی ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔۔

اسی نوازشریف کا ایک اور نمونہ یعنی زبردستی کا ارسطو احسن اقبال جو خود کو (بغیرڈگری کا) پروفیسر اور امریکی ائرپورٹ پر پاکستانی وزیراعظم ہونے کی حیثیت سے انڈروئر تک ننگا ہو کر تلاشی دینے والا شاھد خاقان عباسی عمران خان پر تابڑ توڑ حملے کرتے رہے اور ہر پریس کانفرنس میں ‘میک اپ خان’ کا اصل چہرہ بے نقاب ہو رہا ہے اور قرض پر قرض لینے کے الزامات کو بوچھاڑ کرتے رہے۔

جبکہ عمران حکومت نے پنجاب پولیس میں اصلاحات کا فیصلہ کر لیا! یہ فیصلہ ساہیوال حادثے کو مدنظر رکھتے ہوا کیا۔ اس کے تحت پولیس میں سے مجرمانہ ماضی کے حامل لوگوں کو نکالنے کا فیصلہ کیا گیا، یعنی وہ گلوبٹ اور اسکولوں سے بھاگے ہوئے پولیس میں پناہ لینے والوں سے پولیس کو پاک کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

بے نامی اکاؤنٹ کی تفتیش جاری ، جبکہ غیررجسٹرڈ موبائل کو 15 فروری تک رجسٹر نہ کرنے پر بلاک کر دینے کا عزم برقرار۔

اتوار 27 جنوری 2019

فاٹا اور شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے امن کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کئی غیرملکی چینلز بھی فاٹا کی عوام سے کئی دہائیوں بعد پہلی بار ملے ۔ باڑ لگانے سے دہشتگردی میں کمی ہوئی، افغان طالبان کا حکومت میں آنے میں امن میں اضافہ ہو گا جبکہ مزارشریف افغانستان میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ادھر وزیرِخارجہ شاہ محمودقریشی کہتے ہیں ہمارا کام امریکہ اور طالبان کو مذاکرات کی ٹیبل پر لانا ہے۔

وزیراعظم  عمران خان نے نون لیگیوں کی پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار پر مسلسل لفظی حملوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بتاؤ شہبازشریف میں کیا قابلیت تھی کہ وہ پنجاب کا وزیراعلیٰ رھا؟ نوازشریف اور بھٹو کو ڈکٹیٹرز ہی تو لائے تھے۔ یہ بھی کہا عثمان بزدار پنجاب کا بہترین ترین وزیراعلیٰ بن کر سامنے آئے گا۔ یہ بھی کہا کہ شہبازشریف کو بھائی کی وجہ سے اور زرداری اور بلاول کو وراثت میں سیاسی پارٹی ملی، اسپر نون لیگیوں کی مزید پریس کانفرنس۔۔۔

سوموار 28 جنوری 2019

کوئی اہم خبر نہیں سب وہی اپوزیشن کی حکومت پر وار اور حکومت کے جوابی وار۔

جعلی اکاؤنٹ کیس میں زرداری اور فریال نے  کیس کراچی سے اسلام آباد منتقلی کو چیلنج کر دیا۔

وزیرخزانہ اسد عمر کا مختصر بیان کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مسلسل بات چیت چل رہی ہے اور ہماری کوشش ہے کہ وہ معاہدہ ہو گا جو عوام کے حق میں ہو گا۔ ٹیکس پر بات ہوئی کہ ایسے عوامل لائے جائیں گے جو آسان ہوں۔ پشاور سے ملائیشیا کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان۔

روسی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان پاکستان پہنچے ۔

نیب چئیرمین نے کرپشن کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا عزم اور کہا کہ اس میں دور دور تک سیاست ملوث نہیں۔ ہمارا کام کرپشن بے نقاب کرنا ہے جبکہ سزا دینا عدالتوں کا کام ہے۔

نوازشریف کی طبی بنیاد پر ضمانت کی درخواست پر سماعت۔

منگل 29 جنوری 2019

لورالائی میں  ڈی آئی جی ژوب کے دفتر پر حملہ 3 اہلکار سمیت 9 افراد شہید۔

توھین کیس میں آسیہ بی بی کے حق مین دئے گئے فیصلے کی نظرثانی اپیل مسترد کر دی گئی۔ عدالت نے پہلے فیصلے میں اپنائے گئے موقف کو برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ شہادت اور گواھیوں میں زبردست تضاد ہے اور ایسے تضادات پر کسی کو سزا نہیں دی جا سکتی۔ گواہ جو پیش کیے گئے اور اصل واقعات سے لاعلم تھے

ادھر بلاول اپنے جاھلیت کو برقرار رکھتے ہوئے لانگ مارچ تک کی دھمکیاں دینے پر تل گئے۔

ڈی  آئی خان میں سی ٹی ڈی کے آفیسر پر گولیاں برسا کر قتل کر دیا گیا۔

کچھ عرصہ پہلے لاہور جیسے شہر میں بچے کی پلیٹ سے نوالہ لینے پر گھریلو ملازمہ پر گھریلو عورتوں کا بدترین تشدد کے بعد قتل کرنا اور لاش نالے میں پھینکوا دینے پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش۔

بیشتر سندھی اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ھڑتال۔ جبکہ کراچی میں دیفینس کے بنک میں گارڈ ساتھیوں سمیت 65 لاکھ لے اڑا۔

بدھ 30 جنوری 2019

آزاد جموں اور کشمیر یونیورسٹی میں جھگڑا، 6 طبا زخمی

راشدبلوچ ایک دہشتگرد جو متحدہ عرب امارات سے پکڑا گیا اسکے بیان کے مطابق را نے چینی قونصلیٹ پر حملے کے لیے پیسے دئے۔

سندھ اسپتالوں میں مسلسل ہڑتال، جبکہ سندھ اسمبلی تیسرے روز مسلسل مچھلی بازار بنا رہا۔

آسان کاروبار کی انڈیکس کے مطابق پاکستان 136ویں نمبر پر ہے، عمران خان نے اپنے کامرس کے وزرا کو جو ٹاسک دیا ہے اسکے مطابق اس سال میں انہیں پاکستان کو 100 کے قریب لانا ہے

جعلی اکاؤنٹس میں اپیلیں اور نظرثانی کیا پیلیں۔۔۔ جبکہ حکومت کی جانب سے زرداری کی نااھلی کی اپیل

جبکہ گلگت کی نلتر کی وادی میں اسکینگ کے مقابلے۔۔۔

جمعرات 31 جنوری 2019

پاکستان نے نصر بیلسٹک میزائیل کا ایک اور کامیاب  تجربہ

اسٹیٹ بینک نے بنیادی شرح سود میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کر کے 10 عشاریہ 25 فیصد کر دی

عمران خان کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس۔

سانحہ ساہیوال : نہ فائرنگ کی نہ ہی ہماری گولی سے کوئی مارا گیا، سی ٹی ڈی اہلکار کا موقف

کرپٹ اعلیٰ نوازشریف کا کہنا ہے کہ میں اور پی پی ہدف ہیں بس۔۔۔ یہ بات وہ بندہ کہہ رہے جو پی پی کو سب سے بڑی کرپٹ پارٹی کہا کرتا تھا۔

کشمیری معاملے پر دفترِ خارجہ کا منہ توڑ جواب۔

جمعہ 01 فروری 2019

پی ٹی آئی الیکشن میں ہمیں نہ ہرا سکی تو سازشیں شروع کر دیں : بلاول (تم لوگوں کو الیکشن میں بری شکست ہوئی)
مزید کہا کہ کوئی کٹھ پتلی وزیر اعظم  ہمارے لیے مشکلات کھڑی نہیں کر سکتا، سلیکٹڈ حکومت عوامی مینڈیٹ کا احترام نہیں کرتی۔ اسکے جواب میں  حکومت نے کہا کہ بلاول زرداری حادثاتی چئیرمین ہیں، جیب میں پرچی لیے پھرتے ہیں کہ ہمیں وراثت میں چئیرمین شپ ملی ، بلاول کو تقریریں لکھ کر دینے والے ان کا مفہوم بھی سمجھا دیا کریں۔ مرادسعید۔ 

میڈیکل بورڈ کی نوازشریف کو اسپتال بھیجنے کی سفارش – یہ سور حلال کی کھا کر بیمار پڑ گیا ہے اور سازشوں کے لیے اس سور کو اسپتال منتقل کیا جائے۔

کیا لعنت ہے اس ملک کے نظام پر پبلک اکاؤنٹ میں شہبازشریف جیسے سور کو چئیرمین بنا دیا گیا اور جیسا کہ شیخ رشید کہتا ہے کہ شہبازشریف حکم جاری کرے گا کہ “میں شہبازشریف ، شہباز شریف کو حکم دیتا ہوں کہ پبلک اکاؤنٹ میں پیش ہو” لعنت در لعنت در لعنت!

Hafta Jo Guzar Geya 05/19

Hafta Jo Guzar Geya 05/19 Hafta Jo Guzar Geya 05/19 Hafta Jo Guzar Geya 05/19 Hafta Jo Guzar Geya 05/19 Hafta Jo Guzar Geya 05/19 Hafta Jo Guzar Geya 05/19 Hafta Jo Guzar Geya 05/19

SC orders 500 Buildings in Karachi to raze

About the author

Masood

ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں ہے۔ ایک پردیسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکا قلم اس وقت لکھتا ہے دل درد کی شدت سے خون گشتہ ہو جاتا ہے اور اسکے خونِ جگر کی روشنائی سے لکھے ہوئے الفاظ وہ تلخ سچائی پر مبنی ہوتے ہیں جو ہضم مشکل سے ہوتے ہیں۔۔۔ مگر یہ دیوانہ سچائی کا زہر الگنے سے باز نہیں آتا!

Add Comment

Click here to post a comment

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Pegham Network Community

FREE
VIEW