شاہ مبارک ابرو
اردو شعرا – ویکی
شاہ مبارک ابرو
عرصہ: 1683 تا 1733
نجم الدین شاہ مبارک ابروؔ ایک صوفی گھرانے میں پیدا ہوئے ۔
اردو جو اس وقت تک اسقدر مقبول ہو چکی تھی کہ عدالتوں میں بطور عدالتی زبان استعمال ہو رہی تھی۔
ابروؔ نے مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کا دور دیکھا اور پھر محمدشاہ رنگیلا کے دور میں وفات پائی۔
ابروؔ نے اپنی شاعری میں اہام کا بہت کثرت سے استعمال کیا ہے۔ ابروؔ سراج الدین علی خان آرزہؔ سے اصلاح لیتے تھے۔
مسعودؔ
Add Comment