Politics

The details of the Chinese Package submitted to IMF: Asad Umar

Current Affairs: Tax Collection
Chinese Package

حکومت نے چینی مالیاتی امداد کی تفصیلات آئی ایم ایف کو جمع کرادیں

کراچی-

وزیر خزانہ اسدعمر نے کہاہے کہ ان کی حکومت نے حالیہ چینی مالیاتی امداد کی تفصیلات آئی ایم ایف کو جمع کرادی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وہ کراچی ایرپورٹ پر میڈیا کے نما‏ئندوں سے کر رہے تھے۔ 

ان کا مزیدکہنا تھا کہ کہ سٹیٹ بنک کی مالیاتی پالیسیز بہت کارآمد اور پاکستان کو درپیش چیلینجز سے نپٹنے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہنگامی بنیادوں پرایسے اقدامات

Chinese Package

کررہی ہے کہ جن سے جلد ازجلدمعاشی مشکلات سے نکلا جاسکے گا۔ حکومت ترجیحی بنیادوں پر لوگوں کے لیے گھر، انتظامی امور اور برآمدات  بڑھانے پرکام کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی طرف سے اٹھائے گئے تمام سوالات کے جواب ہم نے انہیں جمع کروادیے ہیں۔ اور چینی مالیاتی پیکج میں ایسا کوئی اہم نقطہ ایسا نہیں ہے جسے ہم چھپائیں ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اورآئی ایم ایف کہ درمیان تقریبا ہرمعاملے پر اختلافات پائے جاتے ہیں۔ آئی ایم ایف نے چینی امدادی پیکج کی تمام تر تفصیلات حکومت پاکستان سے مانگی تھیں۔ 

About the author

Adnan Mushtaque

Add Comment

Click here to post a comment

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Pegham Network Community

FREE
VIEW