News: Government Sets Up Shelter for Homeless
حکومتِ پاکستان نے لاہور اور دوسرے شہروں میں لاوارث اور بے گھر لوگوں کے لیے سردی سے بچنے کے لیے خیموں کا بندوبست کرنے کا حکومت دیا ہے، یہ وقتی خیمے ہونگے اور جو لوگ ان میں پناہ لیں گے ان کے لیے مستقل گھر بنائیں جائیں گے، جسکے بعد ان گھروں میں انہیں منتقل کر دیا جائے گا۔
Add Comment