Meri Shairi Shab-o-Roz

Meri Shaairi: Terey Shehar Mein Rehna

Meri Shaairi: Terey Shehar Mein Rehna

Meri Shaairi: Terey Shehar Mein Rehna

تیرے شہر میں رہنا

تیرے شہر میں رہنا اک عذاب ہے جاناں
تیری یادوں کا سلسلہ بے حساب ہے جاناں

میری غزلوں کی خوشبو، تیری باتوں کا جادو
مری بیاض میں پڑا ترا گلاب ہے جاناں

ترے وجود کا حسن ہے ان کلیوں کا پیرہن
میں کیسے بھلا پاؤں جو ترا شباب ہے جاناں

اِن گلیوں کی مانوسیّت، ترے احساس کی خاصیّت
تیری خوشبوؤں سے معطّر ہر اک باب ہے جاناں

مسعودؔ

shehr, azzab, janaan, yaad, silsila, hisaab, ghazal, khushboo, jadu jadoo, biyaz, gulab, wajood, husn, shabab, ehsaas, urdu poetry

Shab-o-roz

About the author

Masood

ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں،۔ ایک پردسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکے قلم خونِ جگر کی روشنائی سے لکھتا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ تلخ ہے، ہضم مشکل سے ہوتی ہے، پردسی جو اپنے دل کا اظہار شاعری میں بھی کرتا ہے

Add Comment

Click here to post a comment