Meri Shairi Shab-o-Roz

Wafa Ki Shaadi Per

Meri Shairi: Wafa Ki Shaadi Per
Wafa Shaadi

اپنی دوست وؔفا کی شادی پر

جھکی نگاہوں کی حیا تیری ہے
مرے آنچل کی ہوا تیری ہے

راھیں دیکھ رہی تھیں جسکی
وہ محبتوں کی زلیخا تیری ہے

گھونگھٹ اٹھا کے جو پیا نے دیکھا
تو مریم بولی: “یہ وؔفا تیری ہے”

Meri Shairi: Wafa Ki Shaadi Per

مسعود

Meri Shairi: Wafa Ki Shaadi Per

logo

About the author

Masood

ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں ہے۔ ایک پردیسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکا قلم اس وقت لکھتا ہے دل درد کی شدت سے خون گشتہ ہو جاتا ہے اور اسکے خونِ جگر کی روشنائی سے لکھے ہوئے الفاظ وہ تلخ سچائی پر مبنی ہوتے ہیں جو ہضم مشکل سے ہوتے ہیں۔۔۔ مگر یہ دیوانہ سچائی کا زہر الگنے سے باز نہیں آتا!

Add Comment

Click here to post a comment

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Pegham Network Community

FREE
VIEW