Ghalib
اٹھتا ہے روز ارمانوں کا لاشہ مرے آگے
لڑتی ہے جب زوجہ بے تحاشہ مرے آگے
محلے کے ہر گھر میں ہے یہی عالم یارو
ہوتا ہے شب و روز تماشہ مرے آگے
مسعودؔ
ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں ہے۔ ایک پردیسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکا قلم اس وقت لکھتا ہے دل درد کی شدت سے خون گشتہ ہو جاتا ہے اور اسکے خونِ جگر کی روشنائی سے لکھے ہوئے الفاظ وہ تلخ سچائی پر مبنی ہوتے ہیں جو ہضم مشکل سے ہوتے ہیں۔۔۔ مگر یہ دیوانہ سچائی کا زہر الگنے سے باز نہیں آتا!
Ghalib
اٹھتا ہے روز ارمانوں کا لاشہ مرے آگے
لڑتی ہے جب زوجہ بے تحاشہ مرے آگے
محلے کے ہر گھر میں ہے یہی عالم یارو
ہوتا ہے شب و روز تماشہ مرے آگے
مسعودؔ
Sikah-e-Be’muhr ٹوٹ کر گرنا ہو جس کا مقدر‘ وہ گوہر ہوں میںجو کبھی استعمال نہ ہو سکے وہ سکۂ بے مہر ہوں میںشومئِ تقدیر کی یہ ادا بھی دیکھی ہم...
Bahaney dildar خونِ جگر سے کیے ہیں روشن دیپ پیار کے بے جان کیوں ہیں یارب بہانے دلدار کے یہ وہی دلدار ہے جس کے دل کے لیے ہو کے رہ گئے ہم تختہ دار کے...
Char Su جب بھی مرے چار سو غم کے اندھیرے بڑھتے ہیں میں تری نام کی شمع اپنے دل میں روشن کرتا ہوں بھولی بسری یادوں میں نقوش ڈھونڈھتا رہتا ہوں کوئی نقشِ...
Taqdeer کسی نظرِ بد کی دید سے روٹھی قسمت من کی عید سے جو انتظار میں گھڑیاں بیتی ہیں کب ہجر کا زخم وہ سیتی ہیں آ خوشیوں کی بن کے تصویر گوری میری تجھ...
Gohr-e-Shab’Tab حسن تیرا مانندِ گوہرِ شب تاب ساتھیا سدا چمکتا رہے تیرا شباب ساتھیا شبِ چوھدویں کا تو مہتاب ساتھیا نہیں تیرا کوئی اور جواب...
Dupatta سر پر دوپٹہ نے کشش حسن کو دوبالا کر دیا ہلکی سی تبسم نے ہونٹوں کو گلِ لالہ کردیا محفل میں جب وہ آئے تو ہر سو اجالا ہو گیا چراغ ہیں وہ یا کہ...
Wajah-e-Shikayat الفاظ بھی ہیں اور وجۂ شکایت بھی رقم دِل پہ ہے گزری ہوئی حکایت بھی کبھی اداؤں سے لوٹا کبھی وفاؤں سے یاد ہم کو ہے تیری ہر عنایت بھی...
﷽ Gheebat? سوال: کیا سیاستدانوں، علماؤں، مولویوں، فنکاروں، کھلاڑیوں کے اعمال پر بات کرنا غیبت ہے؟ سیاستدان ہم بات شروع کرتے ہیں سیاستدانوں سے۔۔۔...
PSL4 Schedule The schedule for PSL4 has been announced on Friday, Dec. 14 2018. The fourth version of Pakistan Super League kicks off on February 15...
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
27 | 28 | 29 | 30 | 31 |