Meri Shairi Shab-o-Roz

Aey Dil Unhein Kah Dey

Meri Shairi: Aey Dil Unhein Kah Dey
Aey Dil Unhein Kah Dey
اے دل انہیں کہہ دے ہمیں مزید نہ ستائیں
سنا کے اپنے وداع کی خبر‘ جی نہ جلائیں
مری وفا نے پہنا کفن‘ انکے ہاتھ میں لگی مہندی
یہ سماں ہے عید کا کہ مقتل گاہ‘ یہ معمہ سلجھائیں
اک گھر میں نوحہ خوانی‘ اک گھر میں بجے شہنائی
اک گھر سے اٹھے جنازہ‘ اک گھر سے ڈولی اٹھائیں
کوئی بھول کر گئی ساعتوں کو نئی راہوں پر چلا ہے
کوئی جلا کر یادوں کے چراغ‘ انہیں دے صدائیں
eid, henna, janaza, kafan, mehndi, naveed, wafa, chiragh, sada, yaad, khabar
Meri Shairi: Aey Dil Unhein Kah Dey

logo

About the author

Masood

ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں ہے۔ ایک پردیسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکا قلم اس وقت لکھتا ہے دل درد کی شدت سے خون گشتہ ہو جاتا ہے اور اسکے خونِ جگر کی روشنائی سے لکھے ہوئے الفاظ وہ تلخ سچائی پر مبنی ہوتے ہیں جو ہضم مشکل سے ہوتے ہیں۔۔۔ مگر یہ دیوانہ سچائی کا زہر الگنے سے باز نہیں آتا!

Add Comment

Click here to post a comment

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Pegham Network Community

FREE
VIEW