اکبارتودے جاؤدرشن گوری دل میں آس، آنکھیں اداس آئے نہ راس یہ جیون گوری خوشی کے پھول، سب ہوئے دھول، کیسے ہرا ہو من کا گلشن گوری اک یاد تمہاری و دل کی بیزاری،...
Shab-o-Roz
Meri Shairi افسردہ دلوں کی فغاؤں کی ترجمان ہے شاعری ہے یہ تسکین دل و راحتِ جان ہے شاعری جب کر نہ سکوں میں حالِ دل نثر میں بند دو سطور میں کروں بیاں اتنا احسان...
حاصل میرا آتشِ آس جلا نہ دے کہیں حاصل میرا پاس میرے بچا ہے اک ٹوٹا پھوٹا دِل میرا اک دوستِ دیرینہ کی نشانی نے ستایا بہت اک کرم فرما کا کرم ہی بنا قاتِل میرا...
Log Jab Poochhein لوگ جب پوچھیں تو کہتا ہوں، جل پری ہے تو مسافر ہوں میں پیار کا، منزل میری ہے تو سمندر عشق کا میں ہوں، ساحل میری ہے تو دل کے اندھیروں میں...
Meri Shaairi: Qaseedah قصیدہ Meri Shaairi: Qaseedah سیاہ لباس میں ملبوس اک سندر مستور دیکھی نقاب چہرے پہ تھا پر عیاں وہ حور دیکھی سیاہی سے سیاہ زلفیں، رنگ کی...