Corrupt-Minded Woman
پچھلے چند دنوں میں پاکستان مسلم لیگ کی خودساختہ چئیرمین مریم نوازشریف نے کچھ بیانات دئیے ہیں!
یہ بیانات گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں جلسے جلوسوں میں دئیے گئے ہیں۔ ایک بیان میں محترمہ کہتی ہے کہ:
مریم نواز نے اپنی کندذہنی، جہالت اور زبان درازی سے اپنے باپ کی سیاست کا جنازہ نکالا۔ پھر اپنے چچا کو نون لیگ کا سربراہ بنتے ہوئے دیکھ کر آگ بگولہ ہو گئی اور کسی طریقے سے اسکو ہٹانے کے لیے ہر جتن کیا۔ یہاں تک کہ ایک پریس کانفرنس میں اپنے ہی چچا کو بدنام کرنے کے لیے اسی کے خلاف ایک ویڈیو چلوا دی! بیروں ممالک سے ہمدردیاں سمیٹنے کے لیے افواجِ پاکستان کیخلاف زبان درازیاں کی، کیچڑ اچھالے اور دن رات جھوٹ کا پلندہ بن کر بکواس کرتی رہی! Corrupt-Minded Woman Corrupt-Minded Woman Corrupt-Minded Woman
پچھلے چند دنوں سے پیپلزپارٹی کیساتھ ملکر ہر ممکن کوشش کی کی موجودہ حکومت کو متزلزل کیا جائے اور اپنے مقاصد حاصل کیے جائیں۔ مگر چنداں شنوائی نہ ہوئی۔ پھر اپنے ایک ایلچی خفیہ طور پر آرمی چیف کے پاس بھیجا کہ ہماری مدد کی جائے مگر آرمی چیف نے یقفیاً کہا کہ عمران خان سے رابطہ کریں! یعنی ہر جگہ سے ناکامی کے بعد نون لیگ نے عوام کو مشتعل کرنے کی کوشش شروع کر دی!
اب صورتِ حال یہ ہےکہ نون لیگ تقریباً اپنی موت مرنے کے پاس پہنچی ہوئی ہے اور جانتی ہے کہ انکے پاس ووٹ لینے کے لیے عملاً کسی قسم کا کوئی بھی سیاسی عمل دفتر میں نہیں تو اب عوام کو دینی مار مارنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ ٹویٹ اس بات کی علامت ہے کہ مریم نواز ایک انتہائی ناکام ترین عورت ثابت ہو چکی ہے اور اب اھلِ بیت کا حوالہ ہی کچھ کر سکتا ہے۔ مگر اھلِ بیت کا حوالہ دیا بھی جا رھا ہے تو کن سے؟ حسن اور حسین نوازشریف سے؟ وہ حرامخور جو پاکستانی عوام کے لٹے ہوئے پیسے پر پلے ہیں؟ اس ملک کے غریب بچوں کا حق مار کر جن حرامزادوں کو لندن میں سیٹ کرایا!! نوازشریف کے حسن اور حسین اس دھرتی کے ناسور ترین بدکار لوگ ہیں! ان کو اھلِ بیت کے حسن اور حسین سے ملانا ہی مریم نوازشریف کے ذہنی بدکاری کی علامت ہے!
دوسری ٹویٹ بڑی مزے کی ہے!
نوازشریف نے لندن سے بیٹھ کر اپنا ایلچی آرمی چیف کے پاس بھیجا کہ ہمیں معافی نامہ دلوائیں۔ آرمی چیف کے انکار کے بعد سرعام فوج کو بدنام کرنے کی کاروائی شروع کر دی اس س میں بھی اسکی نابلد بیٹی پیش پیش تھی۔ یکم اکتوبر کو مریم صاحبہ نے ٹویٹ کی کہ فوج سے کسی بھی قسم کو کوئی بھی بات نہیں ہو سکتی! اپنے ہندوستانی دیوتاؤں کو خوش کرنے کے لیے الزام تراشیوں میں اسقدر آگے بڑھ گئی کہ بات بات پر کہا جاتا کہ جب تک فوج سیاست میں دخل اندازیاں بند نہیں کرے گی جمہوریت قائم نہیں ہو گی۔ اب اس ٹویٹ نے نون لیگ کی عموماً اور مریم نواز کی حقیقت کو انتہائی بھیانک طور پر کھول کر رکھ دی ہے۔ ایک طرف جمہوریت کا راگ الاپنے والے جب ہر طرف سے ناکام ثابت ہو گئے تو اسٹیبلشمنٹ ہی کے پاؤں پکڑنے کا عندیہ دیدیا!
درحقیقت مسلم لیگ نون اس وقت ایک انتہائی ناکام ترین سیاسی جماعت کے روپ میں سامنے آئی ہے۔ جب کسی کے پاس عملاً کچھ دکھانے کو نہ رہے تو وہ یا تو دینی حوالے دیتا ہے یا پھر پاؤں پکڑ لیتا ہے! نون لیگ اب ان دونوں باتوں پر اتر آئی ہے! اور مریم نوازشریف اس دھرتی کے سب سے مصنوعی، فراڈ اور جھوٹی عورت ہے جس کے پاس سیاست کا نہ شعور ہے نہ عقل! مریم نوازشریف کو سیاستدان بنانے والے کچھ میڈیا ہاؤسز ہیں جو نون لیگ کے پے رول پر ہیں!
بقلم: مسعود
Add Comment