Current Affairs

Nation Know Your Enemies

Nation Know Your Enemies
Bilawal Bhutto Zardari, chairman of the Pakistan People's Party (PPP), waves to supporters after submitting nomination papers for the 2018 general elections, at the district City Court in Karachi, Pakistan June 7, 2018. REUTERS/Akhtar Soomro - RC15D84E1200
Nation Know Your Enemies

پیشی

سندھ میگا کرپشن کیس کے سلسلے میں نیب کی کاروائی کراچی سے اسلام آباد منتقلی پر آصف زرداری کی چیخیں سنائی دیں۔

اِن چیخوں کے پیچھے کیا واردات تھی اسکا مظاہرہ آج راولپنڈی میں ہوا جہاں زرداریوں کی آج نیب میں پیشی تھی۔

زرداریوں نے اپنے جیالوں کو تیار کر رکھا تھا! کہ جب ہم نیب میں پیش ہوں تو دھنگا مشتی اور فسادات کا بازار گرم کرنا ہے۔

ایسا تو نہ ہو سکا مگر ایک درجن کے لگ بھگ پی پی پی کے غنڈوں نے پولیس! کے ساتھ ہاتھا پائی کی ان میں پی پی پی کا کارکن ممتاز کھوکر سرفہرست ہے۔

اطلاعات کے مطابق پی پی پی کے غنڈوں نے میڈیا کے بھی کچھ افراد کو زدکوب کیا،! جس میں ایک نے پی پی پی کے رکن کے خلاف رپٹ لکھوانی چاہی مگر اسے رہنے دیں رہنے دیں کہہ کر خاموش کروا دیا گیا۔

زرداری کی کیس کی کراچی سے اسلام آباد منتقلی پر چیخوں کی وجہ یہی تو تھی! کہ کراچی میں جو قتل و غارت ہونی تھی وہ اسلام آباد میں نہیں ہو سکتی تھی۔

سی آئی ٹی کے سامنے پیشی کے بعد نیب نے ایک سوالنامہ زرداری اور بلاول زرداری کو دیا !جس حل کر کے 10 دن کے اندر اندر واپس کرنا ہے۔

بلاول کی باتیں

پی پی پی کے کارکنوں سے بات کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا ہے۔۔۔۔

مزید کہا کہ یہ ہماری غلطی ہے کہ ہم نے پی پی پی کی حکومت کے دور میں اس کالے! قانون (اشارہ نیب کے قانون کی طرف ہے) کوئی تبدیلی نہیں لائے! اور ہمیں اسکو مکمل طور پر ختم کر دینا چاہیے تھا۔! یہ بھی کہا کہ ہم جب حکومت میں آئے تو ہم ڈکٹیٹر کا بنایا ہوا ہر قانون آئین سے نکال دیں گے۔

مزید بھی کہا کہ مجھے ایک ایسے کیس میں بلایا گیا جب میں ایک سال سے بھی چھوٹا تھا!

اور کیا کہا یہ آپ خود دیکھ لیں باقی بات بعد میں:

[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=6zhr0DMHQvQ[/embedyt]

Nation Know Your Enemies

اسکے بعد میڈیا سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول زرداری نے کہا کہ:

کالعدم جماعتوں کے رہنماؤں کو اس لیے بند کیا کہ بھارتی جہاز انہیں اڑا نہ دیں

Nation Know Your Enemies

اب آتے ہیں ان باتوں پر میرے تبصرے کی جانب۔

زرداری

آج کے پنڈی کے حالات گواہ ہیں کہ زرداری نے کراچی میں دہشتگردی کا مکمل منصوبہ بنا رکھا تھا۔! اگر اس ملک کی تاریخ لکھی جائے تو اس میں زرداری سب سے بڑا دہشتگرد، بدمعاش، قاتل اور کرپٹ سرمایہ دار جس نے سیاست کی ہو، کے طور پر لکھا جائے گا۔! زرداری نے ڈاکٹر عاصم سے لیکر ایان علی تک اور عزیر بلوچ سے لیکر راؤ انوار تک ایسا ایسا قاتل،! اسمگلر اور سیاہ کار پال رکھا ہے کہ اگر اسکا محاسبہ قانون کی تمام تر کارجوئیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے! کیا جائے تو زرداری کے ناپاک جسم کی ایک ایک بوٹی کتوں کے آگے ڈالنے سے بھی اسکے جرائم کو انصاف نہ مل سکے۔

یہ وہ بدترین ناسور ہے جس نے بے نظیر جیسی عظیم سیاستدان کو کرپٹ کیا!

یہ وہ ناسور ہے جس نے اپنے چھ ماہ کے بیٹے بلاول کے نام پر کرپشن کی۔ Nation Know Your Enemies

آج اگر بلاول کہتا ہے کہ مجھ پر اس کیس کی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے! جس کے وقت میں ایک سال سے بھی کم تھا، تو اس جاھل بدبخت کو یہ بات اپنے ناسور باپ سے پوچھنی چاھیے کہ اس نے اس کے نام پر بھی کرپشن کرنے سے دریغ نہ کیا؟ Nation Know Your Enemies Nation Know Your Enemies Nation Know Your Enemies 

اور بلاول صاحب آپ اس وقت ماشااللہ سے 30 سال کی عمر کے مالک ہیں،! کیا آپ پچھلے چلیں 29 سال چھ ماہ کو گولی ماریں، اسکو بھی گولی ماریں! کہ آپ کی تعلیم کے اخراجات کہاں سے آئے، کیا آپ 18 سال کی عمر میں بھی اتنے ہی جاھل تھے !کہ آپ نے یہ جاننے کی کوشش ہی کی کہ آپ کی تعلیم و تربیت کا پیسہ کدھر سے آیا؟ کون کون سے بے نامی اکاؤنٹ آگے کے “بلاول ہاوسز” کا بل دیتے رہے؟ Nation Know Your Enemies Nation Know Your Enemies Nation Know Your Enemies 

بات یہ ہے کہ آپ اس کرپشن میں برابر کے شریک ہیں۔! جب تک آپ کی چلتی رہی آپ حرام نگلتے رہے۔ !اس وقت آپ کو پروا تک نہیں تھی کہ آپ کے نام پر چھ ماہ کی عمر ہی میں آپ کے ناسور باپ نے کرپشن شروع کر دی ہے!

وہی باتیں

آج جو زبان آپ کے گلے سے نکل رہی ہے وہ وہی زبان ہے !جو آپ سے پہلے ایک دوسرا کرپٹ خاندان بول چکا ہے۔

وہ بھی یہی کہتے ہیں کہ ہمارے بچے کمسن تھے ان سے کیسا حساب؟ اب پتہ چلا کہ عمران خان کی باتوں میں کتنی سچائی ہے! جب وہ کہتا ہے کہ زرداری اور شریف خاندان اندر سے بالکل ایک ہیں۔

جب تک آپ دونوں حکمران رہے ایک دوسرے کو کھلم کھلا چھٹی دی کہ جو جرم میں کر رھا ہوں وہی تم کرو – نہ میں تمہیں روکتا ہوں نہ تم مجھے!

بلاول کا کہنا کہ یہ ہماری غلطی ہے کہ جب ہم حکومت میں تھے! تو ہم نے نیب کے قانون کو ختم کیوں نہ کر دیا! یہ وہ ناسور لوگ ہیں جو پاکستان کو اپنے لیے اور اپنی اولادوں کے لیے غریب کی جورو سمجھ کر لوٹنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔! ان لوگوں نے یہ سمجھ رکھا تھا کہ یہ دونوں خاندان اس ملک کی ازل تا ابد شہنشاہ ہیں اور جو چاہیں کریں جبکہ کوئی قانون ایسا نہ ہو جو ان کا احتساب کر سکے۔! اب ایسا نہیں ہو گا! ان شا اللہ آپ کو جواب دینا ہی ہو گا Nation Know Your Enemies Nation Know Your Enemies Nation Know Your Enemies 

آپ کے حلق سے جو الفاظ نکل رہے ہیں یہ وہی ہیں جو کرپٹ شریف خاندان بولتا رہا ہے۔

کالعدم جماعتیں

ذرا اپنے اس بیان پر پھر سے غور کرو۔۔۔! “کالعدم جماعتوں کے رہنماؤں کو اس لیے بند کیا کہ بھارتی جہاز انہیں اڑا نہ دیں”!honestly speaking یہ بیان تمہارا اپنا تھا یا کسی نے تمہیں لکھ کر دیا ہے؟

کیا تم سمجھتے ہو کہ تمہارے اس بیان سے انٹرنیشنل طاقتیں بھاگتی ہوئی آئیں گی،! اس ملک میں افغانستان یا عراق والی تباھی مچائیں گی اور تمہیں نگراں وزیراعظم بنا کر چلی جائیں گی؟! سب سے پہلی بات تو یہ کہ تمہارا یہ بیان ملک دشمنی کی بدترین مثال ہے! Nation Know Your Enemies Nation Know Your Enemies Nation Know Your Enemies

تمہاری اس بات نے ثابت کر دیا ہے کہ تمہیں پاکستان سے زیادہ اپنے کرپٹ اور بدکار باپ کے خلاف کیسز کی پروا ہے۔! دوسری بات یہ کہ اس وقت دنیا کے حالات بہت بدل چکے ہیں۔ یہاں تک کہ دنیا میں یہ بات باور ہورہی ہے کہ پاکستان نہیں انڈیا دہشتگرد ہے! لہٰذا تم اپنے غلیظ سوچ اپنے پالتوؤں تک رکھو!

بے توقیر

تمہارے اس بیان سے تمہاری جو تھوک برابر عزت تھی وہ بھی خاک میں مل چکی ہے؟! کیا تم سمجھتے ہو کہ پاکستانی فوج بے خبر بیٹھی ہے کہ کوئی آئے گا! اور آ کر ہمارے ملک میں کسی کو قتل کر کے چلا جائے گا؟

تم جیسے سور کے تخم کو ابھی نند کا حال دیکھ کر سمجھ جانا چاہیے تھا !کہ یہ پاکستان کی 2019 کی فوج ہے جو ایک غیور وزیراعظم کے ساتھ کھڑی ہے۔! یہ تمہارے نانا کی فوج نہیں تھی جس نے اپنے مفاد کے لیے پاکستان کو تباہ و برباد کر دیا تھا! تم جان جاؤ کہ سقوطِ ڈھاکہ کا جتنا جرم اس وقت کی فوج پر جائے گا !اس سے کئی گنا زیادہ تمہارے اس نانا پر جائے گا جس کے نام پر تم جیسا بے توقیر انسان سیاست چمکا رہا ہے!

پی ایس ایل کے فائنل کے دوران جو عزت افزائی! تمہاری کراچی کی باغیور عوام نے کی تمہیں اسی سے !سمجھ جانا چاہیئے کہ پیپلزپارٹی کا سورج غروب ہونے کو ہے۔ تمہارے پاس رہ سہہ کر لاڑکانہ اور اسکے !گرد و نواح رہ گئے ہیں ان شا اللہ وہ بھی اگلے انتخابات تک چھن جائیں گے۔

بیدار عوام

پاکستان کی عوام بیدار ہے! پاکستان کی عوام کو احساس ہے کہ اسکو لوٹنے والے اب بچ نہیں سکیں گے۔! ہر ظلم کا سورج ایک دن غروب ہو جاتا ہے، تم لوگوں کا سورج غروب ہو رہا ہے۔

بلاول کی باتوں سے مایوسی اور ناکامی جھلک رہی ہے۔! انہیں علم ہو چکا ہے کہ بچاؤ کا شاید اب کوئی راستہ نہیں اور وہ سیاسی کیرئیر ابھی درست سے شروع ہی نہیں ہوا تھا، وہ اختتام پذیر ہے۔ بلاول کو نظر آ رہا ہے کہ اس کے باپ نے اسے بہت برا پھنسا دیا ہے۔! شریفیوں میں بچوں نے باپ کو مروایا – ادھر باپ نے بچوں کو مروا دیا۔

آج کے بیانات سن کر بھی اگر کوئی پاکستانی بلاول کو یا پیپلزپارٹی کو پاکستان کا ہمدرد سمجھتا ہے تو اس سے بڑا بدبخت شاید ہی کوئی ہو گا!

بقلم مسعودؔ

Nation Know Your Enemies
Bilawal Bhutto speech, Asif Ali Zardari, Corruption Case, Pakistan NAB, Case, Rawalpindi, Karachi, Pakistan Peoples Party, Faryal Talpur.

Nation Know Your Enemies

SC orders 500 Buildings in Karachi to raze

About the author

Masood

ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں ہے۔ ایک پردیسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکا قلم اس وقت لکھتا ہے دل درد کی شدت سے خون گشتہ ہو جاتا ہے اور اسکے خونِ جگر کی روشنائی سے لکھے ہوئے الفاظ وہ تلخ سچائی پر مبنی ہوتے ہیں جو ہضم مشکل سے ہوتے ہیں۔۔۔ مگر یہ دیوانہ سچائی کا زہر الگنے سے باز نہیں آتا!

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Pegham Network

FREE
VIEW