Current Affairs News Politics

PTI Leader Aleem Khan Arrested by NAB

PTI Leader Aleem Khan Arrested by NAB
PTI Leader Aleem Khan Arrested by NAB

پی ٹی آئی کی حکومت کے ایک اہم وزیر عبدالعلیم خان کو نیب نے گرفتار کر لیا ہے۔ عبدالعلیم پر انکم سے زیادہ اثاثے بنانے اور آف شور کمپنیوں کی نسبت الزام ہے جو  پچھلے کئی سالوں سے چل رھا تھا۔ مگر نون لیگ کی حکومت میں علیم خان کو گرفتار نہیں کیا گیا تھا کیونکہ وہ حکومت خود ہی بدترین کرپٹ لوگوں کی حکومت تھی۔ اور ایک کرپٹ کبھی کسی دوسرے پر کرپٹ پر ہاتھ نہیں ڈال سکتا۔ لہٰذا یہی نون لیگ کی حکومت میں ہوتا چلا آیا ہے کہ تم بھی کرپٹ ہم بھی کرپٹ – تم بھی لوٹوں ہم بھی روٹیں۔

اب عمران خان کی حکومت میں اپنے ہی وزیر کو گرفتار کرنا اس بات کا ثبوت دیتا ہے کہ عمران خان احتساب پر یقین رکھتا ہے اور کوئی بھی اس پر عمران خان کی نیت پر شک کریگا تو وہ بدترین خنزیر ذہن کا ہے۔ اور یہ خنزیرپن اس وقت پاکستان کی اپوزیشن اور میڈیا جس میں خاص کر سمأ نیوز ہے، شامل ہے۔ پہلے بات کرتے ہیں اپوزیشن پر۔۔۔

اپوزیشن کئی ایک چینلز پر آ کر اپنی بددیانتی اور کمظرفی کا ثبوت دے رہے ہیں کہ “علیم خان کی گرفتاری حساب برابر کرنے کے لیے ہے”۔ کسی شیطان کے تخم کی پیداوارو! تم کیا جانو کہ احتساب کیا ہوتا ہے؟ تم کیا جانو کہ حساب برابر کرنا کیا ہوتا ہے؟ تم لوگ اپنی گندی اور بیہودہ عقل کے مطابق وہی بات کرو گے جو تمہاری گٹی میں ڈالی گئی ہے۔ تم لوگوں کی تربیت ہی نوازشریف اور زرداری جیسے کرمنل اور کرپٹ ناسوروں کی ہے تم وہی بکو گے جو سیکھایا گیا ہے۔  PTI Leader Aleem Khan Arrested by NABPTI Leader Aleem Khan Arrested by NAB

اسی طرح وہ چینلزجو سرکاری حرام خوری پر چلتے رہے ہیں جن میں سما بھی شامل ہے انہوں نے اپنی نشریات کا محور ہی اس بات پر رکھا ہے کہ یہ دکھلاوا کیا گیا ہے۔ دو روز پہلے حکومت نے صحت کارڈ متعارف کروایا مگر میڈیا کی تمامتر خبریں ان من گھڑت شوز کی ان باتوں پر مبنی تھا جس نے اپوزیشن نے حکومت پر الزام، تہمات لگانے کے سوا کچھ نہیں کیا۔ PTI Leader Aleem Khan Arrested by NAB PTI Leader Aleem Khan Arrested by NAB

اگر میڈیا یا اپوزیشن کو کسی مثال میں ڈھالا جا سکتا ہے تو وہ ایک ایسے طوائف کا ہے جو پیسے کے لیے اپنے جسم کو پیش کرتی ہے اور غلاظت کی بدترین حرکت کو ہنس کر قبول کرتی ہے۔۔۔ یہ ہے پاکستانی میڈیا اور اپوزیشن! PTI Leader Aleem Khan Arrested by NAB PTI Leader Aleem Khan Arrested by NAB

علیم خان نے گرفتار ہوتے ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ جب کہ نون لیگ کے شہبازشریف گرفتار ہو کر جیل میں بیٹھ کر بھی ایک ایسے عہدے پر بیٹھ گیا جس میں دوسرے اداروں کی کرپشن کا حساب ہونا ہے۔۔۔۔ کیا لعنت ہے اس نظام پر کہ ایک بدکار ترین، مجرم ترین شخص جیل میں بیٹھ کر احتساب کریگا! نون لیگیوں کو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیے کہ وہ ایسے لوگوں کا دفاع کرتے ہیں

PTI Leader Aleem Khan Arrested by NAB

بقلم: مسعود

SC orders 500 Buildings in Karachi to raze

About the author

Masood

ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں ہے۔ ایک پردیسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکا قلم اس وقت لکھتا ہے دل درد کی شدت سے خون گشتہ ہو جاتا ہے اور اسکے خونِ جگر کی روشنائی سے لکھے ہوئے الفاظ وہ تلخ سچائی پر مبنی ہوتے ہیں جو ہضم مشکل سے ہوتے ہیں۔۔۔ مگر یہ دیوانہ سچائی کا زہر الگنے سے باز نہیں آتا!

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Pegham Network

FREE
VIEW