سانحہ ساہیوال اور پاکستان کی اپوزیشن
مختلف میڈیا سے لی گئی خبیریں
محافظوں نے بے گناہ افراد کو گولیوں سے بھون دیا ہے – پرویز اشرف
ساہیوال واقعہ نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے – شہبازشریف
جب تک اس ملک میں سزا اور جزا نہیں ہوگی
حکومت کو رہنے کو کوئی حق نہیں استعفیٰ دیں
وزیر اعلی پھول دے رہیں ، گھٹیہ بھی چھوٹا لفظ ہے، عمران خان کے وسیم اکرم کا یہ حال ہے خواجہ آصف
واقعۂ ساہیوال کو سیاست کا علم بنا کر مخالفین نے خوب بلند کیا! پارلیمنٹ میں اپوزیشن نے وہ الفاظ کہے کہ جنہیں مجھ جیسا انسان سن کو صرف افسوس اور ملال ہی کر سکتا ہے، کیونکہ کہ کیا یہ وہی اپوزیشن ہے جس نے اپنے ادوار میں ماڈل ٹاؤن میں چودوہ افراد جن میں حاملہ عورتیں بھی تھیں انہیں گولیوں سے بھون دیا، شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ‘واقعہ ساہیوال جیسا ظلم کبھی نہیں دیکھا’ – شریف خاندان کے لیے میرے پاس سوائے گالیوں کے کچھ نہیں لہٰذا اس ریت کو برقرار رکھتے ہوئے اتنا کہنا چاھتا ہوں کسی سور کے تخم کی پیداوار بلدیہ فیکٹری میں جو آگ لگوائی گئی جس سے 200 سے زیادہ افراد جل کر راکھ ہوئے تھے کیا وہ ظلم نہیں تھا، کسی کمظرف تخم کی پیداوار پشاور میں جو تم لوگوں نے طالبان کی مدد سے 141 سے زائد معصوم بچوں کو گولیوں سے بھون ڈالا تھا کیا وہ ظلم نہیں تھا؟ اور سور کے بچے ماڈل ٹاؤن میں تمہاری ایما پر جو قتل و غارت ہوئی کیا وہ ظلم نہیں تھا؟ اس وقت تم جیسے گندی نالے کیڑوں نے ایک لفظ افسوس و ملال کا بولا تھا؟ تم نے اس وقت کہا تھا کہ قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے؟ آج تم اپوزیشن میں ہوتو تمہاری غلیظ زبان کو پرواز لگ گئی ہے؟ پیپلزپارٹی کے لیے بھی میرے لیے کوئی اچھا لفظ نہیں، جس پارٹی کا لیڈر ہی وہ سور ہو جس نے اپنی بیوی کو قتل کروایا، جس نے پولیس میں کرائے کے قاتل بھرتی کرا کر کئی سو قتل کرائے جس کی جے آئی ٹی تک کو بدل دیا گیا، عزیربلوچ، ڈاکٹر عاصم، راؤانوار، عابد باکسر، گلو بٹ کیا ہے سب پی ٹی آئی نے پیدا کیے ہیں، پیپلزپارٹی اور نون لیگ جس قدر غلیظ اور بدکار پارٹیاں ہیں اسکا ثبوت انکی باتوں سے نظر آتا ہے۔ یہ سور کے بچے وہ بدکردار لوگ ہیں جو اپنے گندے اور بدبو دار کرپٹ رول کو بچانے کے لیے اب ہر وہ نیچ کھیل کھیلیں گے جو انکے گندے کردار کا ثبوت ہے۔ یہ پولیس تم جیسے سور کے بچوں کی پالی ہوئی ہے! تم اس دھرتی کے گند ہو!
خواجہ آصف اور وسیم اکرم
خواجہ آصف کے الفاظ اوپر درج ہے ہیں عمران خان کے وسیم اکرم کا یہ حال ہے۔۔۔ اگر میں وسیم اکرم ہوتا تو میں اس سور کے تخم پر ہتکِ عزت کا مقدمہ درج کرواتا، اس سورکو حق کیسا پہنچتا ہے وسیم اکرم جیسے عظیم سرمائے کا نام اپنی گندی زبان سے اپنی گندی سیاست کے لیے استعمال کرے؟
رہی بات واقعہ ساہیوال تو یہ کسی کی ایما پر کیا گیا ہے وہ کون ہے؟ یہ اللہ کی ذات ضرور جانتی ہے اور اسکا انصاف ضرور ہو گا – یہاں یا وہاں! جب تک جے آئی ٹی کر تفصیلی رپورٹ نہیں آ جاتی اس پر میڈیا خوب ایری ٹیشن پھلائے گا وہ پھیلا رھا ہے سیاست کی جائے گی وہ کی جا رہی ہے۔
مسعود
Add Comment