Studio 2½ Part I
پی ٹی وی: اسٹوڈیو ڈھائی – پارٹ ا
پاکستان ٹیلیوژن کارپوریشن کا اپنا ایک اعلیٰ ترین معیار تھا، کبھی یہ ادارہ اس مقام پر تھاجہاں پی ٹی وی دیکھ کر انڈین اداکاری سیکھا کرتے تھے، آج پاکستان میں ٹی وی کو وہ مقام ہے کہ ان کے ڈرامے دیکھ کر انسان شرم سے پانی پانی ہو جاتا ہے۔
اسٹوڈیوڈھائی ایک ہلکے پھلکے مزح میں زندگی کی برائیوں کو بے نقاب کرنے کا انورمسعود اور معین اختر کا اعلیٰ شو ہے، دیکھیے ۔۔۔
Studio 2½ Part I
[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=btEOaSgOGLE[/embedyt]
Add Comment