Current Affairs: Junaid Jamshed – End of A Legacy
جنیدجمشید انتقال فرما گئے!
“دل دل پاکستان” کی دھن کے کمپوزر اور سنگر، پاکستانی پاپ انڈسٹری کے مقبول ترین سنگر جن کی زندگی کا محور ایک دم بدلا اور ایسا بدلا کہ ہر انسان رشک کر اٹھا، شمالی علاقوں سے واپسی پر طیارے کے گر جانے سے انتقال فرما گئے۔ سچے معنوں میں ایک لیجنڈ!
انااللہ واناالہ راجعون

Junaid Jamshed died, Pop star Junaid Jamshed, Air Crash kills Junaid Jamshed, dil dil Pakistan,
Add Comment