Current Affairs

Bike Gangs To Stay Guard in New Zealand

11104630 6827831 The poignant moment saw around ten members of Black Power perfor a 5 1553027464767
Bike Gangs To Stay Guard in New Zealand

نیوزیلینڈ کے بائیک گینگز مساجد کی حفاظت کریں گے

Bike Gangs To Stay Guard in New Zealand

مغربی دنیا میں بائیکرز گینگز کی کچھ حلقوں میں بہت پاوور ہوتی ہے۔!  ایک مدت تک وہ یورپ کے سب سے بڑے کرمینل سمجھے جاتے تھے۔! منشیات کی خرید و فروخت اور نقل و حرکت کے لیے ایک بائک بائیک گینگ دوسرے! بائیک گینگ کو قتل تک کرنے سے دریغ نہیں کرتے تھے۔

ان بائیک گینگز میں Hells Angels, Bandidos وغیرہ اہم رہے ہیں۔

نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ میں مسجد پر دہشتگردی کے! بعد جہاں نیوزی لینڈ کی عوام کی میں ایک زبردست تبدیلی دیکھی گئی! وہاں افرادِ معاشرت کے بڑے بڑے طبقے متاثر ہوئے۔

کل جمعہ المبارک ہے اور اس دھشتگردی کے بعد پہلا جمعہ ہے۔ خدشہ ہے کہ دہشتگردی کی ایک نئی لہر جنم لے سکتی ہے۔

اس ضمن میں نیوزیلینڈ کے بائیک گینگز نے مساجد کی حفاظت کے لیے اپنی خدمات پیش کر دی ہیں!mongrelmobmosques2003 01439102279303701412

ان بائیک گینگز میں Mongrel Mob, King Cobra اور Black Power نے اپنے علاقوں کی مسلم کمیونٹی کی حفاظت کا اقرار کیا ہے۔

“ہم اپنے اپنے مسلمان بہن بھائیوں کی حفاظت اور مدد کا اس وقت تک عہد کرتے ہیں! جب تک ضروری ہے” اس بات کا اعادہ Waikato Mongrel Mob کے صدر Sonny Fatu نے کیا۔ اس نے بتایا کہ اسکو لوکل کمیونٹی نے رابطہ کیا! اور اس کے بارے میں استفسار کیا کہ کیا یہ گینگ جمعہ کی نماز پر مساجد کی حفاطت میں لوکل اتھورٹیز کی مدد کر سکتے ہیں؟

فاٹو کا کہنا تھا کہ ہمیں سوال ملا کہ ” کیا ہم مسلمانوں کی حفاظت کے لیے مدد گار ثابت ہو سکتے! جب مسلمان جمعہ کی نماز ادا کریں؟”

“ہم کسی بھی طرح مسلح ہو کر حفاظت نہیں کریں گے! بلکہ امن کے ساتھ مساجد کے احاطوں میں کھڑے ہو! کر احساس دلائیں گے کہ ہم ادھر کھڑے ہیں”

ڈاکٹر اسد محسن جو وائکاٹو مسلم اسوسی ایشن کے صدر ہیں!، انہوں نے اس ریسپونس کا شکر ادا کیا جو مختلف حلقوں سے مسلم کمیونٹی کو ملا۔Bike Gangs

“جس درد اور تکلیف سے ہم گزر رہے ہیں! اس رسپونس سے ہمیں تقویت ملی”

“ہم انہیں اپنی مساجد میں خوش آمدید کہیں گے! اور اپنے ساتھ عبادت کرنے کا بھی کہیں گے” ڈاکٹر اسد نے کہا۔

“اسلام مکمل ہے، کسی بھی جج منٹ سے فری ہے،! ہم انہیں گینگ نہیں سمجھتے بلکہ انسان سمجھتے ہیں، ہم ان کی بحثیت انسان قدر کرتے ہیں اور ہمیں قدر ہے! کہ وہ ہمیں بھی مقدر رکھتے ہیں” – انہوں نے مزید کہا

کنگ کوبرا گینگ کے ممبرز نے نفسانفیس المسجد الجامعیہ میں جا کر ملاقات کی۔! مونگرل موب کے ممبرز نے بھی ملک بھر میں اس کمپئین میں حصہ لیا۔

Bike Gangs in New Zealand, New Zealand Mosque Attack, Muslim Community in New Zealand

مسعودؔ

SC orders 500 Buildings in Karachi to raze

About the author

Masood

ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں ہے۔ ایک پردیسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکا قلم اس وقت لکھتا ہے دل درد کی شدت سے خون گشتہ ہو جاتا ہے اور اسکے خونِ جگر کی روشنائی سے لکھے ہوئے الفاظ وہ تلخ سچائی پر مبنی ہوتے ہیں جو ہضم مشکل سے ہوتے ہیں۔۔۔ مگر یہ دیوانہ سچائی کا زہر الگنے سے باز نہیں آتا!

Add Comment

Click here to post a comment

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Pegham Network Community

FREE
VIEW