Current Affairs

Another Wave of Terrorism – 2004

Pakistan: Another Wave of Terrorism - 2004
KARACHI, PAKISTAN: Journalists capture a car burning at the scene of a bomb blast in Karachi, 26 May 2004. Two successive car bombs exploded near the residence the US Consul General in the southern Pakistani port city of Karachi, injuring at least 15 people. AFP PHOTO/ Aamir QURESHI (Photo credit should read AAMIR QURESHI/AFP/Getty Images)
Another Wave of Terrorism – 2004

دھماکے 2004

پاکستان کے مختلف حصوں میں بم کے دھماکے، مساجد کی بے حرمتی،دانشوروں کا قتل اور کئی بے گناہ زندگیوں کا خاتمہ! ۔ یہ سب کس بات کی غمازی کرتا ہے؟؟! اس دہشت گردی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہو سکتا؟! کیا بھارتی دہشت گرد تنظیم اس میں ملوث ہے؟! کیا القاعدہ اس میں ملوث ہے؟ کیا سیاسی پارٹیاں یہ سب کروا رہی ہیں؟؟؟

ایک سوچ یہ کہتی ہے کہ یہ کام کسی مذہبی جماعت کا ہے! کہ مسلمانوں میں تفرقہ ڈالا جا سکے،
ایک سوچ یہ کہتی ہے کہ یہ کام حکومت کا ہے! کہ عوام کو خوف و ہراس میں رکھے! کہ اگر مذہبی جماعت حکمران ہو گئی تو یہ فسادات بڑھ سکتے ہیں

پھر ایک سوچ یہ کہتی ہے کہ یہ کام مخالفین کا ہے! کہ عوام کو ہراساں کیا جائے کہ حکومت نااہل ہے

مگرمیری سوچ کے مطابق ان میں کوئی بھی ان دھماکو ں میں ملوث نہیں! بلکہ اس کے پیچھے کسی بہت بڑی تنظیم کا سوچا سمجھا منصوبہ کام کررہا ہے۔

حالاتِ حاضرہ

ایک جائزہ دنیا کی سیاست کا لیتے ہو ئے یہ بات سامنے آتی ہے! کہ امریکہ نے دنیا کو ایک نئی جنگ میں ملوث کر دیا ہے! جس کے تحت کسی بھی شک و شبہ میں حاکم ، محکوم کو یہ کہہ کر مارنا شروع کر دے !کہ وہ دہشت گرد ہے، چاہے وہ زبان اپنے انصاف کی خاطر کیوں نہ کھولے!

استبدادی قوت امریکا کی افغانستان وعراق میں بے بنیاد تباہی و بربادی،! اسرائیل کا فلسطین میں ظلم و بربریت، ہندؤں کا کشمیر اورگجرات میں جبر و ستم! ۔ یہ سب ایک ہی بات کی غمازی کرتی ہیں کہ مسلمان جہاں کہیں! بھی اپنی آزادی کی جدوجہد میں مصروف ہے اسے دہشت گرد قرار دے کر دنیا کی نظروں میں !انہیں مزید مجرم و عاصی ٹھہرایا جائے تاکہ اگر کوئی مسلم ہمارے سامنے آنکھ اٹھانے کی کوشش! کرے اسے تباہ و برباد کر دیا جائے۔

پاکستان نشانے پر؟

امریکا نے افغانستان میں تباہی کرلی، اب اس کا ظلم اور جبر عراق میں برس رہا ہے!۔ میرے اندازے کے مطابق امریکا ان کوششوں میں مصروف ہے! کہ کسی طرح پاکستان پر ضرب لگائے۔ مگر کیسے؟! کراچی میں دہشت گردی کرانا امریکا کی پلاننگ میں بہت فٹ آتی ہے! کہ پہلے آہستہ آہستہ امریکا پاکستان میں دہشت گردی کروا ئے گا،! پھر اپنی Intelligence سے من گھڑت تفتیش کروا کر اپنی من پسند رپوٹیں تیار کروا کر د نیا پر یہ باور کروا دے گا! کہ دھشت گرد پاکستان میں بھی موجود ہیں۔

کہتے ہیں کہ پاکستان کے خلاف فائل پینٹاگون میں موجود ہے! جس پر دھیرے دھیرے کام ہو رہا ہے۔! یہاں پر ایک بات بہت ہی غور طلب ہے کہ کچھ سال پہلے امریکی کونسیلیٹ کے باہردھماکا ہوا!، اگر کسی مسلم تنظیم نے کروایا ہوتا توکونسلیٹ کے اندر کیوں نہ کروایایا پھر امریکی کونسیلیٹ کو اڑا کیوں نہیں دیا؟؟؟! یقیناًیہ دھماکہ اور اس سے پہلے برطانوی کونسیلیٹ کے سامنے ہونے والا! دھماکہ نہ کسی مسلم تنظیم نے کروایا ہے اور نہ ہی بھارتی بلکہ یہ دھماکہ خود امریکہ نے کروایا ہے۔! اور اب بعد میں من گھڑت تفتیش کے لیے اپنی تنظیموں کو بھیج دیا تھا۔! اب پاکستان کے مختلف حصوں میں دہشت گردی امریکا ہی کا کام ہے۔! کبھی میں سوچتا ہوں کہ جھوٹ اور فریب کی یہ ہولی امریکہ کب تک کھیلتا رہے گا؟؟؟؟؟

Another Wave of Terrorism – 2004 Another Wave of Terrorism – 2004 Another Wave of Terrorism – 2004 


مسعود، ۱۱اکتوبر۲۰۰۴

SC orders 500 Buildings in Karachi to raze

About the author

Masood

ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں ہے۔ ایک پردیسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکا قلم اس وقت لکھتا ہے دل درد کی شدت سے خون گشتہ ہو جاتا ہے اور اسکے خونِ جگر کی روشنائی سے لکھے ہوئے الفاظ وہ تلخ سچائی پر مبنی ہوتے ہیں جو ہضم مشکل سے ہوتے ہیں۔۔۔ مگر یہ دیوانہ سچائی کا زہر الگنے سے باز نہیں آتا!

Add Comment

Click here to post a comment

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Pegham Network Community

FREE
VIEW