Yaad-e-Hangama-e-Pakistan
آتا ہے یاد مجھ کو ہنگامہَ پاکستاں جب
دھڑکتا ہے دل، کرتا ہے مضطر دل و جاں تب
کچھ یادیں سنہریں چھوڑ آیا ہوں کوسوں دور
خیال سا ہو کے وہ گیا ہے وہ سماں اب
کچھ احباب ہو گئے تھے جان سے پیارے
ہو گا کب پیدا انکی دید کا ساماں یا ربّ
اے زیست وفا کرنا، ایک بار تو ملا دے ان سے
موت برحق سہی پیاری ہے مجھے زندگیَِ ویراں کب
Meri Shaairi: Yaad-e-Hangama-e-Pakistan
Add Comment