ناموسِ وطن و دیں بیچ رہا ہے مسلم سالار نیام میں زنگ آلودہ ہو گئی اتحاد کی تلوار پکارتا ہی رہ گیا کشمیروفسلطین کا لہو! راہبرانِ امت رہے مغربی ناخداؤں کے یار! امت کو درپیش ہے نیا معرکۂ فرعون! نسلِ...
Meri Shairi
مجھے تیری یاد کی پرچھائیاں ڈھستی ہیں سلگتی ہوئی رات کی تنہائیاں ڈھستی ہیں گزرتی ہے جب بھی گلی سے بارات کوئی سروں میں گونجتی شہنائیاں ڈھستی ہیں کوئے جاناں میں...
Palestine Massacres!
مسعود
ایک خبر دیکھ کر:
لبوں پر تالے لگانے کا وقت ہے
سچائی پر پہرے بٹھانے کا وقت ہے
یہ حکم ہے وقت کے یزیدوں کا
جو سر اٹھے وہ لٹکانے کا وقت ہے
مسعود