Archive - March 26, 2023

ایک خبر دیکھ کر

ایک خبر دیکھ کر:

لبوں پر تالے لگانے کا وقت ہے
سچائی پر پہرے بٹھانے کا وقت ہے
یہ حکم ہے وقت کے یزیدوں کا
جو سر اٹھے وہ لٹکانے کا وقت ہے

مسعود

Pegham Network

FREE
VIEW