Current Affairs

Wuklaagardi in Lahore

Wuklaa'gardi in Lahore
Wuklaa'gardi in Lahore
Wuklaagardi in Lahore

لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کو طبعی بنیادوں پر رہا کر دیا!

نوازشریف علاج کے لیے لندن چلا گیا!

اسلام آباد ہائیکورٹ نے زرداری کو طبعی بنیادوں پر رہا کر دیا!

عنقریب زرداری علاج کے لیے باہر چلا جائے گا!

نظام

چالیس سالوں میں سے کم و بیش بیس سال پاکستان میں! اور کم و بیش 35 سے چالیس سال تک پنجاب اور سندھ میں! ان دو سیاسی جماعتوں کی حکومت رہی جہاں! پر ایک بھی اسپتال ایسا نہیں جہاں پر ان کا علاج ہو سکے۔ درحقیقت یہ لعنتی اور بدبودار نظام! ان لوگوں نے اسی لیے بنایا ہے! کہ جب ان پر مشکلات پڑیں تو یہ صحت کا بہانہ بنا کر ملک سے فرار حاصل کر سکیں۔

انکو فرار دیتا کون ہے؟ – عدالتیں!

پاکستان کا عدالتی نظام شیطان کے تخم سے پیدا ہونے والا! وہ دجال ہے جس نے اس ملک کو مکمل تباہ ہونے! میں بھر پور کردار ادا کیا ہے۔عدالتوں میں انہی شیطانوں کے کارندے بیٹھے ہیں! جو خود انکے والدین انکی نسلیں سرمایہ دارنہ سوچ رکھنے والے! سیاستدانوں کے پے رول پر پلتے رہے ہیں! اور پل رہے ہیں۔ پاکستان کا عدالتی نظام کسی سسیلئین مافیا میں ملوث ہونے سے کمتر نہیں!

یہ شیطان صفت ججز انہی ناسور سیاستدانوں کے پالے ہوئے ہیں جو وقت پڑنے پر انکو ضمانتیں دیتے ہیں۔

وکلاگردی

اس عدالتی نظام سے وابستہ پھر وکلاء ہیں۔

Wuklaagardi in Lahore

[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=TMWOJV8_5fM[/embedyt]

وہ وکلاء جو بذاتِ خود کسی شیطانی کارندے سے کم نہیں۔! یہ عدالتی مافیا کے پالے ہوئے !وہ دھشتگرد غنڈے ہیں جو وقت پڑنے پر ہاتھوں میں بندوقیں !لیکر عوام الناس پر دھاوے بھی بول سکتے ہیں۔

اس کی ایک بدترین مثال آج لاہور میں نظر آئی! جب پنجاب بار ایسوسی ایشن کےوکلاء نے لاہور کے ایک اسپتال پر دھاوہ بول! کر ڈاکٹرز کو لہولہان کیا اور جن کی وجہ سے لگ بھگ 20 افراد موت کے گھاٹ اتر گئے۔کل ایک ڈاکٹر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل کی جس میں اس نے دعویٰ کیا کہ کچھ وکلا نے پولیس کو ترغیب دی ہے کہ وہ فلاں فلاں ڈاکٹر کے خلاف اے ٹی اے کے سیکشن نمبر 7 کے تحت مقدمہ درج کرے۔

وکلاء کی یہ دھشتگردی ہمارے معاشرے کے ماتھے! پر وہ کلنگ کا ٹیکا ہے جو صدیوں میں بھی نہ دھویا جا سکے گا۔یہ بدمعاش، بدکماش، دھشتگرد، غلیظ اور غنڈگرد لوگ! جو عدالتوں میں کالے رنگ کا مقدس لباس پہن کر بیٹھے ہیں،! یہ انسانیت کی غلیظ ترین مثال ہیں! انکو دیکھ کر کتے زیادہ وفادار اور نیک سیرت لگنے لگتے ہیں۔

جس معاشرے میں عدلیہ شیطانیت کی بدترین مثال ہو، کیا وہ معاشرہ نیک ہو سکتا ہے؟ جب انصاف کرنے والے ہاتھوں میں بندوقیں ڈنڈے لیکر دھشتگردی کرنے لگیں تو انصاف کو دے گا؟

انصاف؟

شاید اسی لیے اس ملک میں انصاف نام کی کوئی شے نہیں۔ میرا دعویٰ ہے کہ نوے فیصد سفید پوش پاکستانی اپنے مقدمات لیکر عدالتوں میں جاتے ہی نہیں کہ انہیں علم ہوتا ہے کہ مقدس لباس میں لپٹنے یہ نیک شکل لوگ کس قدر بھیانک، بدکردار اور اخلاقیات کے بدصورت ہیں۔

مجھے کامل یقین ہے کہ اس دھشتگردی کا فائدہ اپوزیشن نے بھر پور انداز میں اٹھایا ہے اور انکے بہت سارے غنڈے بھی کالے کپڑے پہن کر وکلا کی جماعت میں شامل ہوئے ہیں۔

Wuklaagardi in Lahore

Wuklaa'gardi in Lahore

میں اکثر کہتا ہوں کہ پاکستان کو ٹھیک کرنے کے لیے بیوکریسی کو ٹھیک کرنا بہت ضروری ہے۔ جب بیوکریسی کی شکل بھیانک ہو گی تو معاشرے پر اچھائی کا جتنا بھی رنگ چڑھا لیں وہ زنگ بن کر اترتا رہے گا – جیسا آج وکلاء کے بدکردار کی صورت میں نکلا۔یہ وہ نظام ہے جس پر مشرف نے ہاتھ ڈالا تھا اور جس کو بچانے کے لیے ریلیاں نکال کر نوازشریف اور زرداری جیسے سوروں نے بچایا اور جسکی آبیاری کی! کیونکہ یہ نظام انکو بچاتا ہے اور وہ اس نظام کو بچاتے چلے آئے ہیں۔

اگر طالبان کو دھشتگرد کہا جاتا ہے تو کوئی بتائے کہ لاہور کے وکلا کو کیا کہا جائے؟؟ دھشتگردی اس معاشرے کی رگوں میں سما چکی ہے اور یہ دھشتگردی ناسور سیاستدانوں کو موافق ہے کیونکہ اس سے انکی سیاست کو تقویت ملتی ہے۔

عمران خان کے لیے ابھی بہت بڑی بڑی مشکلات ہیں۔ 

Lawyers Protest in Lahore, #Lawyers, #Lahorehighcourt, Punjab Institute of Cardiology 

بقلم: مسعودؔ

SC orders 500 Buildings in Karachi to raze

About the author

Masood

ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں ہے۔ ایک پردیسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکا قلم اس وقت لکھتا ہے دل درد کی شدت سے خون گشتہ ہو جاتا ہے اور اسکے خونِ جگر کی روشنائی سے لکھے ہوئے الفاظ وہ تلخ سچائی پر مبنی ہوتے ہیں جو ہضم مشکل سے ہوتے ہیں۔۔۔ مگر یہ دیوانہ سچائی کا زہر الگنے سے باز نہیں آتا!

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Pegham Network

FREE
VIEW