News Current Affairs

Hafta Jo Guzar Geya – 06/19

Hafta Jo Guzar Geya 05/19

Hafta Jo Guzar Geya – 06/19

ہفتہ جو گزر گیا – 06/19

؟

اتوار 03 فروری 2019

سزایافتہ نوازشریف کی طبیعت پھر سے خراب، لاہور کے سروسز ہسپتال میں ٹیسٹ

ساہیوال حادثے میں مقتول خلیل کے ورثا کی انصاف کے لیے دہائی

عمران کا دورۂ لاہور – عثمان بزادر سمیت کئے وزرا سے ملاقاتیں

حمزہ شہباز لندن روانہ – یہ وہ ناسور خاندان ہے جس کی بیماریوں کی تفصیل بہت لمبی ہے اور انکا علاج لندن کے سوا کہیں نہیں ہوتا، یہ وہ سور لوگ ہیں جنہوں نے 35 سال پنجاب پر حکومت کی اور ایک بھی ہسپتال ایسا نہ بنائے پائے جہاں پر انکا علاج کیا جا سکے۔ اس خاندان کی موت پاکستان کی بقا ہے!

فیصل آباد کے علاقے پیروال میں فائرنگ – دو افراد ہلاک جبکہ فیصل آباد ہی میں شہریوں پر بااثر افراد کے تشدد کے واقعات بڑھ رہے ہیں

سینیٹر فیصل جاوید ڈیم فنڈ ریزنگ کے لیے ساؤتھ افریقہ روانہ

کراچی میں 26 سال بعد میراتھن کا انعقاد – بڑی تعداد میں لوگوں نے دس کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا

سوموار 04 فروری 2019

Hafta Jo Guzar Geya – 06/19

آرمی چیف کی بریفینگ: امن کے لیے حاصل کامیابیاں رائگاں نہیں جانے دینگے، مربوط قومی رد عمل پر بھی بھر پور توجہ ہے، جنزل قمر جاوید باجوہ

لندن میں ناروے کے سابق وزیراعظم شیل بوندویک کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات، جس میں شاہ قریشی نے کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت پر آواز اٹھائی

بلاول بھٹو اور شیخ رشید کے درمیان گرما گرم بیانات کی تبدیلی اور کشیدگی میں اضافہ، ان کی لڑائی میں میٹر ریڈر ٹرن سیاستدان خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو سیریس کون لیتا ہے

منگل 05 فروری 2019

کراچی میں ریسٹورانٹ کے مینجر پر فائرنگ کے مجرمان گرفتار

صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کرنا کشمیریوں کا حق ہے۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہر روز بے گناہ کشمیریوں کو ماورائے عدالت قتل کیا جا رہا ہے، جموں کشمیر پر یو این رپورٹ پاکستانی موقف کی تائید ہے۔۔۔۔

نوازشریف کی نام نہاد بیماری پر ہاھر جانے کی رٹ پر کوئی امید نظر نہیں آ رہی ، معالجوں نے کہہ دیا کہ نوازشریف کا علاج پاکستان ہی میں ممکن ہے۔ نوازشریف کو بلڈ پریشر، شوگر، گردوں اور خون کی شریانوں کا مسئلہ ہے۔۔۔ جس قدر حرام اس بندے نے پاکستان میں اکٹھا کیا ہے اس کے بعد ایک رتی برابر ہمدردی نہیں ہو سکتی

ادھر شیخ رشید بڑی فارم میں ہیں، پریس کانفرنس میں کہتے ہیں کہ شہبازشریف اسپیکر کے قدموں میں گرا ہوا ہے کہ شیخ رشید پی اے سی میں نہ آئے، یہ بھی کہا کہ بڑے چوروں کی موجیں لگی ہوئی ہیں انہیں بیماریاں اسی وقت لگتی ہیں جب مشکلات میں ہوتے ہیں۔۔۔

آئے دن شوہر کے ساتھ جھگڑوں سے تنگ آ کر عورت نے ڈیڑھ سال کی بچی کا قتل کر کے لاش پھیک دی

بدھ 06 فروری 2019

Hafta Jo Guzar Geya – 06/19

پی ٹی آئی کے رہنما اور پنجاب کے سینئر وزیر عبد العلیم خان گرفتار!!!

ابتدائی طبی معائنے کے بعد علیم خان کو حوالات منتقل کر دیا گیا، علیم خان پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام ہیں – نیب اعلامیہ

گرفتاری کے فوری بعد علیم خان نے اپنی وزارت سے استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیج دیا، کہا مقدمات کا سامنا کرونگا اور سرخرو ہونگا، کہا میرے خلاف مقدمہ آمدن سے زائد اثاثوں کا نہیں آف شور کمپنی کا ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق علیم خان ممبر اسمبلی ہوتے ہوئے پاک ویو کو آپریٹو سوسائٹی کے سیکریٹری بنے اور بظور سیکریٹری کرپشن اور کرپٹ پریکٹسس میں پائے گئے – نیب

مزید کہ بطور صوبائی وزیر آف شر کمپنی بنائی۔ قانونی شہادت کے دستاویزات ٹمپر کرنے کی بھی الزام

علیم خان کے استعفیٰ سے پارٹی کلچر کا پتہ چلتا ہے – فواد چوھدری – گرفتاری سے ثابت ہوا قانون سب کے لیے برابر ہے – شیخ رشید

ابھی خورشید شاہ، شاھد خاقان عباسی سمیت پی ٹی آئی کے لوگوں کو بھی بلایا جائے گا – شیخ رشید

علیم خان کی گرفتاری کے بعد ایک اور تہلکہ – سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتاری جاری – احتساب عدالت کا وارنٹ متعلقہ سفارت خانے سے تعمیل کرانے کا حکم – اختارات سے تجاوز کرنے سے متعلق ریفرنس میں وارنٹ جاری کیے گئے۔

مزید ایک تہلکہ: ایل این جی اسکینڈل میں شاھد خاقان عباسی کی بھی 8 فروری کو نیب میں طلبی، عباسی پر دھوکہ دھی اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ ایل این جی تڑمینل ون، ای ٹی پی ایل، ایل این جی امپورٹ پر پوچھ کچھ

چیرمین نیب جاوید اقبال کی سربراھی میں اجلاس مین سابق چئیرمین کے پی ٹی احمدحیاب کے خلاف ریفرنس دائرمنظوری، سابق وی سی عبدالولی خان یونیورسٹی کے خلاف ریفرنس کی منظوری، ایگزیکیٹو انجئیر ایر گیشن خیرپور ایاز احمد کے خلاف بھی ریفرنس کی منظوری

ادھر لاہور میں ایک بگڑے ہوئے ناسور نوازشریف کا پی آئی سی منتقل ہونے سے انکار، جانے ہیں کہ دل کا کوئی عارضہ نہیں، پکڑے جانے کا خدشہ ہے اس لیے علاج نہیں کرانا، واپش کوٹ لکھپت جیل جانے پر اصرار

پہلے ڈیل مانگ رہے تھے اب پیکج کی بات ہو رہی ہے یہ بات شیخ رشید نے شریفیوں پر طنز کرتے ہوئے کہی – اور ساتھ یہ خوشخبری بھی دی کہ بلورانی یعنی بلاول سے صلح ہو گئی ہے

ساتھیوں کے ساتھ ملکر رمشاوسان کو ذوالفقاروسان نے کاروکاری کے جرم میں قتل کر دیا۔

 

جمعرات 07 فروری 2019

شہباز شریف کو اپنے پی اے سی کی چئیرمین شپ سے استعفیٰ دیدینا چاہیے، شہبازشریف اور سعد رفیق سمیت دوسرے جو نیب کو اربوں روپے کی کرپشن میں مطلوب ہیں وہ پارلیمنٹ میں آ کر بیٹھ جاتے ہیں۔ یہ ملزم ہیں اور اخلاقی طور پر انکا پی اے سی کا چئیرمین ہونے کا حق نہیں – فواد چوھدری

ادھر دو ٹکے کی مریم اورنگزیب نے عمران خان سے وزیراعظم کی کرسی چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا، کس ضمن میں یہ وہی جانے یا وہ جو اسکے منہ میں نوالے ڈالتے ہیں

پی ٹی ائی کے رہنما علیم خان کا 9 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا

مجھے چئیرمین نیب کی ناراضی کے باعث گرفتار کیا گیا – علیم خان

ادھر بے غیرت اعلیٰ نوازشریف کو جیل میں بھی اعلیٰ درجے کی سہولیات دی گئیں، نیا بستر، نئے پردے نیا ہیٹر۔ یہ وہ بے غیرت ہے جس نے اس ملک کو بہت بڑا نقصان پہنچایا ہے۔ اور اسکی جیل میں سہولیات دیکھیں۔۔۔۔ ادھر مریم صفدر نے سروسزہسپتال پر تنفقید کرتے ہوئے کہا کہ میرے اباجان کو ادھر لا کر رکھا ہوا تھا جہاں کارڈیئک سروس ہی نہیں – یہ ہسپتال اور پنجاب کی یہ حالت تم جیسے بے غیرتوں ہی کی وجہ ہے سے ہے مس فوجری۔ تم لوگ جو اپنے پیٹ میں اٹھنے والی پیڑ کے لیے بھی لندن بھاگتے تھے یہ کرتوت تم سوروں کے پیدا کیے ہیں۔۔۔۔ نوازشریف نے سروسز ہسپتال میں علاج سے پہلے سموسوں پکوڑوں اور پرتعیش کھانے سے ضیافت کی اور اسکی بدبخت ناہنجار بیٹی کہتی ہے علاج ہی ممکن نہیں۔۔۔ اس پر فیاض چوہان نے خوب جملہ کسا: نوازشریف کا پاکستان میں نہ دل لگ رہا ہے نہ داؤ!

ادھر دوسری غیرضروری خبروں مین بتاتا چلوں کہ مسٹر ارسطو یعنی زبردستی کے پروفیسر احسن اقبال نے کہا پاکستان کی 71 سالہ تاریخ میں پی ٹی آئی کا اقتدار مین انا سب سے بڑا دھوکہ ہے۔۔۔ اس پر اتنا کہوں گا کہ کسی خبیث کے تخم کی پیداوار نوازشریف کا ایک ڈکٹیٹر کے سیاسی تخم سے پیدا ہو کر پاکستان میں کرپشن، الزامات، دھاندلی، ضمیرفروشی اور قتل و غارت عزت لوٹنے والی سیاست کرنا کیا تھا؟ تم لوگ اسی کرمنل مائنڈسیٹ کی پیداوار ہو تم لوگ الزامات عورتوں کی خریدوفروخت کے سوا جانتے ہی کیا ہو؟ تمہارے گناہوں کا پردہ چاک ہو رھا ہے جبھی تمہارے اندر باہر آگ لگی ہوئی ہے۔۔۔۔۔

ارسطو کی حسبِ عادب بکواس کا جواب حماداظہر کی پریس کانفرنس میں ملتا ہے کہ ن لیگ کے دانشوروں (جس میں ارسطو قابلِ ذکر ہے) بددیانتی سے کام لے کر غلط اعدادوشمار پیش کیے۔۔۔ انگنت ڈیبٹ کی وجہ سے قرضے لیکر اعدادوشمار کی خانہ پری کی گئی۔۔۔

ادھر افغانی صدر جس کو امریکہ نے خانہ پری کے لیے رکھا ہوا ہے پاکستان پر الزامات لگانے پر اتر ایا جس کا جواب خوب دیا گیا۔۔۔ یاد رکھیے کہ جب روسی افغانستان سے گئے تھے تو پیچھے کٹ پتلی حکومت چھوڑ گئے تھے اسی طرح اشرف غنی جیسا ناسور بھی افغانیوں پر چھوڑ دیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد ملنے کے لیے آنے والی لڑکی کا دوست پر زیادتی کا الزام – ہور کرو دوستیاں۔۔۔

رمشا وسان قتل کیس میں ذوالفقار وسان کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔۔۔

پاکستان کو  2018 Alliance for Maleria Prevention Award سے نوازا گیا 

سندھ کے سیاحتی مقام گورکھ ہل کا درجہ حرارت منفی 2 سینٹی گریڈ تک گر گیا

جمعہ 08 فروری 2019

سندھ میگا منی کرپشن کیس میں اسلم مسعود کو سعودی عرب سےانٹرپول نے گرفتار کر کے ڈی پورٹ کر دیا، اسلم مسعود کو ایف آئی اے ٹیم نے ائیرپورٹ سے حراست میں لے لیا، اسلم مسعود منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے اہم معلومات رکھتے ہیں – ذرائع

کسی بھی بھی ڈیل نہیں ہو رہی، این آر او محض قیاس آرائیاں ہیں، وزیراعظم عمران خان

سندھ کے ترقیاتی کاموں کے 2000 ارب صرف کیے گئے جس میں 700 ارب زرداری کے جعلی اکاؤنٹس میں ڈالے گئے۔

کے پی ٹی پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے الزام میں ن لیگ کے سابق وزیر پورٹس ایند شپنگ کامران مائیکل کو گرفتار کر لیا گیا

علیمہ خان نے 25 فیصد ٹیکس ادا کر دیا ہے۔ وزیراعظم کی بہن نے باقی ٹیکس قسطوں میں دینے کی یقین دہانی کرائی ہے، چئیرمین ایف بی آر

کراچی کی بھینس کالونی میں یو سی چئیرمین کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک۔۔۔ وہ ڈاکو تھا ؟؟؟ رحیم شاہ یو سی چئیرمین بذات خود ایک قاتل ہے۔۔۔۔

فیصل آباد میں بسنت کے دوران ہوائی فائرنگ، ایک خاتون سمیت 4 افراد جان بحق۔۔۔ یہ وہ ناسور معاشرہ ہے جہاں پر قتل اور قاتل اس معاشرے میں سینہ تان کر چلتے ہیں اب ان قتلوں کا حساب کون دیگا؟ یہاں نہیں تو اللہ کے حضور اسکی کیا پکڑ ہو گی؟؟؟ بے غیرت کے بچو اپنے نفس کو تسکین دینے والے سوروں ایک ایک گولی تمہارے لیے جہنم کا سامان بنے!

سندھ میں گیس کا بحران۔

ہفتہ 09 فروری 2019

Hafta Jo Guzar Geya – 06/19

کسی کو این آر او نہیں ملے گا، اگر دیں گے تو اس ملک سے غداری کریں گے – وزیراعظم عمران خان۔ جس نے بھی اس ملک کا دیوالیہ کیا ہے اسکو چھوڑیں گے نہیں، آج تک کبھی جمہوریت کی تاریخ میں ایسا ہوا ہی نہیں کہ ایک بندہ جیل سے اٹھ کر آئے اور پی اے سی کا چئیرمین بنے۔ کسی کرپٹ کو رعایت نہیں دیں گے۔ مشرف نے کرسی بچانے کے لیے نوازشریف کو این آر او دیا۔ عمران خان نے بابا گورونانک یونیورسٹی بنانے کا اعلان بھی کیا۔

ادھر نون لیگ کی مریم اورنگزیب اپنی روزمرہ کی عادت کے مطابق حکومت پر تو تو کرتی رہی، کہ نیب عمران خان کو گرفتار کرے جہانگیر ترین کو گرفتار کرے۔۔

شہبازشریف کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں گے، شیخ رشید۔ مزید کہا کہ این آر او کہیں پی اے سی چئیرمین کی طرح نہ ہو جائے۔ ساری بیماری بھاگنے کی کوشش ہے۔

پاکستان پوسٹ نے ای کامرس سروس شروع کر دی، پاکستان پوسٹ خود کو ڈیجیٹل دور سے ہم آھنگ کر رھا ہے، مراد سعید۔ نئی سروس سے ادارہ معاشی خود کفالت کی طرف گامزن ہو گا۔

وفاقی کابینہ میں توسیع جسکے تحت ق لیگ کو ایک مزید وزارت ملے گی۔ مونس الہٰی وفاقی وزیر صنعت کا عہدہ سنبھالیں گے۔

اصغر خان کیس میں ایف آئی اے نے سپریم کورٹ سے مدد مانگ لی، رقوم کی تقسیم کی تحقیقات میں کسر نہین چھوڑی، ایف آئی اے، ریکارڈ کی چھان بین کی، سیاستدانوں کے انٹرویو کیے۔ تحقیقات بند گلی میں داخل ہو گئی ہے، عدالت رہنمائی کرے۔

ادھر سندھ میں زرداری کے مین پولیس آفیسر اور قاتلوں کے سردار راؤ انوار نے جو نقیب محسود کا قتل کیا، اسکا چشم دید گواہ لاپتہ ہو گیا ہے۔ تفتیشی آفیسر کا کہنا ہے کہ اسکو لاپتہ کرنے میں بااثر افراد کا ہاتھ ہے۔ ضمانت منسوخ نہ کی گئی تو سارے گواہ منحرف ہو سکتے ہیں۔

بھینش کالونی میں قتل ہونے والے ارشاد رانجھانی بھی کئی قتل کے مقدمات میں ملوث ہے۔ 

پاک بحریہ کی امن مشق 2019 دوسرے روز بھی جاری رہیں۔۔۔ جس میں 46 ممالک نے شرکت کی

اتوار 10 فروری 2019

Hafta Jo Guzar Geya – 06/19

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ، جہاں پر انہوں نے وورلڈ گورتمنٹ سمٹ سے خطاب بھی کیا، عمران خان نے کہا کہ ریاست کو جوابدہ ہونا پڑے گا، پاکستان تیزی سے اوپر جا رہا ہے، سرمایہ کار موقع نہ گنوائیں، اصللاحات تکلیف دہ ہوتی ہیں لیکن نظام بہتر بنائیں گے۔

وزیراعظم کی شیخ محمد بن زید النیہان سے ملاقات اور یوے اے ای کے وزیراعظم محمد بن راشدالمکتوم سے بھی ملاقات کی۔

وزیراعظم کی دبئی ہی میں آئی ایم ایف کی سرابراہ کرسٹین لگارڈ سے ملاقات، معاشی پلان اور حکومت کی معاشی اصلاحات سے آگاہ کیا، ائی ایم ایف کیساتھ بنیادی نکات پر اتفاق ہوا، شاہ محمودقریشی – جلد کم آمدن والے طبقے کے تحفظ کے لیے پروگرام لائیں گے

نون لیگ حسب عادت بکواس کرتی رہی، اور اس میدان میں خواجہ آصف کی دھمکی بھی سن لیجیے کہ اگر شہبازشریف کو پی اے سی کی صدارت سے ہٹانے کی کوشش کی گئی تو حالات خراب ہونگے۔ حکومت کا روتہ خراب رھا تو سسٹم کو منجمد کر سکتے ہیں۔۔۔ یہ الفاظ ان لوگوں کے ہیں جو کرپشن اور لوٹ مار میں ٹخنے ٹخنے ڈوبے ہوئے ہیں اور کسی طرح اپنے آپ کو بچانا چاھتے ہیں۔

فیصل آباد میں 21 سالہ نوجوان بسنت میں پتنگ بازی کرتے ہوئے گلے میں ڈور پھرنے سے جان بحق!

ارشاد رانجھانی قتل میں پولیس کی عوام سے مدد کی اپیل

نیول چیف سے امن مشق میں شریک ملکوں کے وفود کے سربراہان کی ملاقاتیں۔

 

SC orders 500 Buildings in Karachi to raze

About the author

Masood

ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں ہے۔ ایک پردیسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکا قلم اس وقت لکھتا ہے دل درد کی شدت سے خون گشتہ ہو جاتا ہے اور اسکے خونِ جگر کی روشنائی سے لکھے ہوئے الفاظ وہ تلخ سچائی پر مبنی ہوتے ہیں جو ہضم مشکل سے ہوتے ہیں۔۔۔ مگر یہ دیوانہ سچائی کا زہر الگنے سے باز نہیں آتا!

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Pegham Network

FREE
VIEW