فیض احمد فیض صاحب 13 فروری 1911 میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم سیالکوٹ سے حاصل کی اور یہی انہوں نے اردو ، فارسی اور عربی زبان سیکھی۔ بعد ازاں انہوں نے گورنمنٹ کالج سے انگریزی اور عربی زبانوں میں ماسٹر کیا۔
فیض صاحب کا شمار اردو کے بہت مشہور شعراء میں ہوتا ہے۔آپ علامہ اقبال اور غالب کے بعد اردو کے عظیم شاعر مانے جاتے ہیں۔
آپ کافی عرصہ مختلف ادبی رسائل و جرائد کے مدیر بھی رہے۔ آپ نے بہت سی کتابیں لکھیں جن میں نقشِ فریادی، دستِ صبا، زندہ نامہ، دستِ تحِ سنک، سروادیِ سینہ، شامِ شہریاراں، میرے دل میرے مسافر اور نخصہِ ہائے وفا شامل ہیں۔
فیض احمد فض کا انتقال 20 نومبر 1984 کو لاہور میں ہوا۔
Add Comment