News Current Affairs

Attempted Bomb Blast Against Chinese Consultant

News: Attempted Bomb Blast Against Chinese Consultant
Attempted Bomb Blast Against Chinese Consultant

چائنا کے سفارتخانے کے سامنے دھماکہ

کراچی میں چائنا کے سفارتخانے کے سانے دھماکہ ہوا ہے! جس کا انتہائی شفاف موقف موجودہ حکومت کی چین کے ساتھ کامیاب سفارتکاری کونقصان پہنچانا ہے۔!

اس میں کوئی شک ہیں! کہ عمران خان کے حکومت نے چائنا کے ساتھ ایک بہت ہی کامیاب دورہ مکمل کیا ہے! اور جس سے پاک جین تعلقات کو مزید بہتری ملی ہے.

پاکستان کی مضبوط ترین لیڈر شپ !کو دیکھ کو سی پیک کی کامبانی کو زک پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اس     کوشش میں جتنا بڑا ھاتھ ہندوستان اور امریکہ کا ہو سکتا ہے !اتنا ہے اس میں پاکستان کے اندر موجود وہ غلیظ الصفت لوگ ہیں !جو نا حکومت کی کامیابی چاہتے ہیں! اور نہ سی پیک کی، اس میں حکومت مخالف پارٹیاں سرِ فہرست ہیں۔۔۔

News: Attempted Bomb Blast Against Chinese Consultant

IMK1

Chinese Consulate in Pakistan, Bomb blast in Karachi, trade agreements Pakistan China, CPEC, Imran Khan Tweet.


SC orders 500 Buildings in Karachi to raze

About the author

Masood

ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں ہے۔ ایک پردیسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکا قلم اس وقت لکھتا ہے دل درد کی شدت سے خون گشتہ ہو جاتا ہے اور اسکے خونِ جگر کی روشنائی سے لکھے ہوئے الفاظ وہ تلخ سچائی پر مبنی ہوتے ہیں جو ہضم مشکل سے ہوتے ہیں۔۔۔ مگر یہ دیوانہ سچائی کا زہر الگنے سے باز نہیں آتا!

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Pegham Network

FREE
VIEW