Meri Shairi
افسردہ دلوں کی فغاؤں کی ترجمان ہے شاعری
ہے یہ تسکین دل و راحتِ جان ہے شاعری
جب کر نہ سکوں میں حالِ دل نثر میں بند
دو سطور میں کروں بیاں اتنا احسان ہے شاعری
میں شاعر تو نہیں پر لبِ قلم سے جو
دامنِ ورق پر بکھرے وہ میرا ارمان ہے شاعری
تیرا کرم ہے یا رب کہ مسعودؔ نا چیز کو
تو نے بخشا اک عطیہ جو زبان ہے شاعری
Afsurdah dil poetry, tarjumaan, shairi, shayeri, taskeen dil poetry, dil poetry.
Add Comment